ETV Bharat / state

Zonal Officer Suspended: کام میں غفلت برتنے پر زونل افسر معطل - مدھیہ پردیش کی خبریں

مدھیہ پردیش کے وزیر توانائی Minister of Energy of Madhya Pradesh پردیومن سنگھ تومر نے گوالیار میں شنڈے کے چھاؤنی علاقے کے دورے کے دوران صفائی کے کام میں لاپروائی Negligence in Cleaning Work برتنے پر زونل افسر راجیو سنگھل کو فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت دی۔

کام میں غفلت برتنے پر زونل افسر معطل
کام میں غفلت برتنے پر زونل افسر معطل
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 6:14 AM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر توانائی پردیومن سنگھ تومر نے گوالیار میں شنڈے کے چھاؤنی علاقے کے دورے کے دوران During The Tour صفائی کے کام میں لاپروائی برتنے پر On Negligence زونل افسر راجیو سنگھل کو فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت دی۔

تومر نے اپنے دورے کے دوران یہاں کی مین سڑک پر سیوریج کا مسئلہ پایا اور پبلک بیت الخلاء بھی اچھی حالت میں نہیں پائے گئے۔

علاقہ کے مکینوں نے بھی متعلقہ افسر کے کام پر برہمی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.