ETV Bharat / state

شیر کے پنجرے میں کودنے کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے کملا نہرو میوزیم میں واقع شیر کے پنجرے میں كودنے کی کوشش کرتے ہوئے آج ایک نوجوان کو چڑیا گھر کے ملازمین نے پکڑلیا۔

شیر کے پنجرے میں کودنے کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 9:18 PM IST

نوجوان کو چڑیا گھر انتظامیہ نے نوجوان کو مقامی سيوگتا گنج تھانہ پولیس کے سپرد کردیا ہے۔

چڑیا گھر کے انچارج ڈاکٹر اتم یادو نے بتایا کہ نوجوان کا نام وجے جھالا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس تفتیش میں نوجوان نے بتایا کہ بے روزگاری اور مالی تنگی سے پریشان ہو کر یہ قدم اٹھایا تھا۔

نوجوان کو چڑیا گھر انتظامیہ نے نوجوان کو مقامی سيوگتا گنج تھانہ پولیس کے سپرد کردیا ہے۔

چڑیا گھر کے انچارج ڈاکٹر اتم یادو نے بتایا کہ نوجوان کا نام وجے جھالا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس تفتیش میں نوجوان نے بتایا کہ بے روزگاری اور مالی تنگی سے پریشان ہو کر یہ قدم اٹھایا تھا۔

Intro:


Body:پونہانہ سیکشن کے بچھور گاؤں میں شمشان کی زمین پر گرام پنچایت کے ذریعے جبرن قبضہ کر تالاب بنائے جانے کی چلی آرہی شکایت پر انتظامیہ کے ذریعے کوئی سنوائی نہیں کیے جانے کے بعد گاؤں کے لوگوں نے ایک بزرگ کی لاش کو منی سیکریٹریٹ پونہانہ کے سامنے رکھ احتجاج کیا اور زمین سے قبضہ ہٹوانے کا مطالبہ کیا۔
تقریبا ڈھائی تین گھنٹے چلے احتجاج کی اطلاع ملنے کے بعد بعد موقع پر ڈی ایس پی پونہانہ اشوک کمار ،تھانہ انچارج بھگوت پرساد، سٹی چوکی انچارج راکیش کمار، بی ڈی پی او اپما گپتا اور پٹواری اقبال پہنچے۔ سب نے گاؤں والوں کو سمجھانے کی کوشش کی کی اور میت کی آخری رسومات ادا کرنے کی گزارش کی۔
لیکن مسلسل کئی برسوں سے پریشانی جھیل رہے ہے گاؤں والے انتظامیہ کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں ہوئے اور شمشان گھاٹسے قبضہ ہٹوانے کا برابر مطالبہ کرتے رہے۔
اس دوران ان مقامی میں رکن اسمبلی کے بیٹے نورالحسن نے گاؤں والوں کو کو انصاف دلانے دینے کی یقین دہانی کرائی ای آئی اور انتظامیہ سے انکی شمشان گھاٹ کی زمین خالی کروانے کی بات کہی۔موقع پر ہی بی جے پی رہنما نوکچھوم چودھری بھی پہنچ گئی۔
اطلاعات ملنے کے بعد بعد حلقہ اسمبلی پلول کے رکن اسمبلی دیپک منگلا بھی پہنچے ۔
اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور اور گاؤں جاکر کر شام شان کی زمین سے قبضہ ہٹائے جانے کا عمل شروع کیا گیا۔ اور دیر شان لاش کی آخری رسومات ادا کی گئی۔
غور طلب ہے کی گاؤں بچھو رمی شمشان کی زمین پر کئی برسوں سے گرام پنچایت کا قبضہ ہوا پڑا ہے جس کو لے کر گاؤں والے ڈپٹی کمشنر، سی ایم ونڈو، ایس ڈی ایم، تحصیلدار اور پنچایت افسر سے قبضہ ہٹوانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ لیکن صرف یقین نہانی کے کچھ نہیں ہوا۔
لیکن جمعرات کو 94 سال کے نیت رام بن کنڈیرا کی موت ہو گئی۔ لاش کی آخری رسومات ادا کرنے میں میں پھر سے گاؤں والوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا لا تو گاؤں والے لاش کو لے کر منی سیکرٹریٹ پونہانہ پہنچ گئے۔اور احتجاج کرنے لگے۔

بائٹ
دھرمیندر سونی (نگرانی کمیٹی بی جے پی)

منیش پنگواں
بی جے پی کارکن




Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.