ETV Bharat / state

'جلد ہی جھگیوں کی جگہ پکے مکان بنائے جائیں گے' - بھوپال میں کانگریس

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اور وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما نے غریب بستیوں کا دورہ کیا اور کہا کہ جلد ہی جھگیوں کی جگہ پکے مکان بنائے جائیں گے۔

'جلد ہی جھگیوں کی جگہ پکے مکان بنائے جائے گے'
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:50 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اور رابطہ اماں پی سی شرما نے غریب بستیوں کا سروے کیا اور جلدی بھگیوں کی جگہ پکے مکان بنانے کا وعدہ کیا ۔

'جلد ہی جھگیوں کی جگہ پکے مکان بنائے جائے گے'

اس موقع پر دگ وجے سنگھ نے کہا کہ ہمیں ریاست کو جھگی مکت بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ 15 برسوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے صوبے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے۔

بھوپال مشن ڈاکومنٹ بھی یہی کہتا ہے کہ بھوپال کی ترقی ہو ۔اس لیے ہم جلد سے جلد ایسی اسکیم بنائیں گے جس سے سب کو مفت میں پکے مکان مل سکے ۔

وہی وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما نے کہا کہ دگ وجے سنگھ کے پاس غریبوں کے مکان سے جڑی مشکلات کا حل ہے اور ہم جلد سے جلد ان کے ساتھ مل کر کوئی ایسی اسکیم بنائیں گے جس سے غریبوں کو مفت اور پکے مکان مل سکے ۔

Intro:بھوپال میں کانگریس کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اور وزیررابطہ عامہ پی سی شرم نے غریب بستیوں کا سروے کیا ۔۔اور جلد ہی جھگیوں کی جگہ پکے مکان بنائے جانے کا وعدہ کیا ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ اور رابطہ اماں پی سی شرما نے غریب بستیوں کا سروے کیا اور جلدی بھگیوں کی جگہ پکے مکان بنانے کا وعدہ کیا ۔
اس موقع پر دگ وجے سنگھ نے کہا ہمیں ریاست کو جھگی مکت بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 15 سالوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے صوبے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے۔اور بھوپال مشن ڈاکومنٹ بھی یہی کہتا ہے کی بھوپال کی ترقی ہو ۔اس لئے ہم جلد سے جلد ایسی اسکیم بنائیں گے جس سے سب کو مفت میں پکے مکان مل سکے ۔
وہی وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما نے کہا دگ وجے سنگھ کے پاس غریبوں کے مکان سے جڑی مشکلات کا حل ہے اور ہم جلد سے جلد ان کے ساتھ مل کر کوئی ایسی اسکیم بنائیں گے جس سے غریبوں کو مفت اور پکے مکان مل سکے ۔

بائٹ۔ دگ وجے سنگھ۔ ۔۔۔سابق وزیراعلی مدھیہ پردیش
بائٹ۔ پی سی شرما ۔۔۔۔وزیر رابطہ عامہConclusion:کانگریس لیڈر ان کا بارش کے بعد غریب بستیوں کا سروے ۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.