ETV Bharat / state

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ممتاز نعت خواں کا نذرانہ عقیدت - مدھیہ پردیش نیوز

دنیا بھر میں آج جشن عید میلادالنبیؐ منایا جا رہا ہے، لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی رہ کر قرآن خوانی اور نعت خوانی کے ذریعے عید میلادالنبیؐ کا اہتمام کر رہے ہیں۔

wali allah wali presented naat sharif on the occasion of eid milad un nabi in bhopal
عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ولی اللہ ولی نے نعت کا نذرانہ پیش
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 6:04 PM IST

بھوپال میں بھی 12 ربیع الاول کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے موقع پر پورے بھوپال میں جشن منایا جا تا تھا، لیکن کورونا وائرس کے سبب شہر میں روایتی انداز میں جلوس نہیں نکالے گئے۔ مسلم طبقہ اپنے اپنے انداز میں عید میلادالنبیؐ کو منا رہے ہیں۔

اس موقع پر ممتاز نعت خواں ولی اللہ ولی نے بارگاہ رسالت میں خوبصورت نعت کا ہدیہ پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

کلمہ حق سے ابتداء کیجیے

نام احمد سے انتہا کیجیے۔

نقش پائے رسول پہ چل کر

قلب کو اپنے آئینہ کیجیے۔

پہلے پڑھ لیجیے درود و سلام

بعد میں رب سے التجا کیجیے۔

گر خدا کے کرم کو پانا ہے

اس کے محبوب سے وفا کیجیے۔

مزید پڑھیں:

ملک کے ان شہروں میں مختلف انداز سے منائی گئی عید میلادالنبیؐ

اے ولی جگمگائے گی قسمت

سجدہ شکر بھی ادا کیجیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.