ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: 7 نشستوں پرووٹنگ جاری - سات نشستوں پرووٹنگ جاری

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج بیتول، دمو، ہوشنگ آباد، ریوا ستنا، ٹیکم گڑھ اور کھجوراہو میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں-

دوسرے مرحلے میں سات نشستوں پرووٹنگ جاری
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:24 AM IST

ایک کروڑ 19 لاکھ 56 ہزار 447 افراد ساتوں سیٹوں پر اپنے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

ضلع بیتول
بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار درگا داس اور کانگریس کے امیدوار رامو ٹیک کےدرمیان مقابلہ ہے، یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,37,437 ہے جس میں مرد ووٹر8,95,090 اور خواتین ووٹر8,39,731 ہیں-

دوسرے مرحلے میں سات نشستوں پرووٹنگ جاری

سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی61.43% کانگریس30.07% ووٹ حاصل کئے تھے۔
بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے3,28,614 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-

ضلع دموں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پرہلاد پٹیل اور کانگریس امیدوار پرتاپ سنگھ لودھی کے درمیان مقابلہ ہے-

یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,68,777 جس میں مرد ووٹر9,33,204 اور خواتین ووٹر8,34,948 ہیں۔

سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی58.18% کانگریس32.80 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار نے2,13299 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-

ضلع ہوشنگ آباد

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار راؤ اودے پرتاب سنگھ اور کانگریس کے امیدوار شیلندر کے درمیان مقابلہ ہے-
یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,06,141 ہے جس میں مرد ووٹرز8,95,775 اور خواتین ووٹرز8,07,919 ہیں۔

سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پار64.85% اور کانگریس 27.06 ووٹ حاصل کئےتھے-

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے 3,89,960 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-

ضلع ریوا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار جناردن مشرہ اور کانگریس امیدوار سدھارتھ تیواری کے درمیان مقابلہ ہے۔

یہاں کل ووٹرز کی تعداد 16,79,534 ہے جس میں مرد ووٹر8,88,071 اور خواتین ووٹر7,84,040 شامل ہیں-

سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی 46.17% اور کانگریس25.85 % ووٹ حاصل کئے تھے-
بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے1,68,726 سے اپنی جیت درج کرائی تھی-

ضلع ستنا

بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار گنیش سنگھ اور کانگریس کے امیدوار راجہ رام ترپاٹھی کے درمیان مقابلہ ہے-
یہاں کل ووٹرز کی تعداد5,75,064 ہے، جس میں مرد ووٹرز8,28,922 اور خواتین ووٹرز7,42,571 ہیں-

سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی41.08% اور کانگریس40.13% ووٹ حاصل کئے تھے- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے8,688 سے اپنی جیت درج کرائی تھی-

ضلع ٹیکم گڑھ

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار وریندر کھٹیک اور کانگریس امیدوار کرن اہیر وار کے درمیان مقابلہ ہے- یہاں کل ووٹروں کی تعداد 16,47,399 ہے جس میں مرد ووٹر 8,74,211 اور خواتین ووٹر7,71,868 ہیں-
سنہ 2014 میں بھارتی جنتا پارٹی 41.08% اور کانگریس40.13 ووٹ حاصل کئےتھے-
بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے 2,08,731 سے اپنی جیت درج کرائی تھی-

ضلع کھجوراہو

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار وی ڈی شرما اور کانگریس امیدوار کویتا سنگھ کے درمیان مقابلہ ہے-
یہاں کل ووٹرز کی تعداد 18,42,095 جس میں مرد ووٹروں کی تعداد9,69,676 اور خواتین ووٹر8,71,369 ہیں۔
سنہ 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی54.31% اور کانگریس نے 26.01 ووٹ حاصل کئے تھے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار نے2,47,490 سے اپنی جیت درج کرائی تھی-

Intro:سات ریاستوں کی 51 سیٹوں پر ووٹنگ آج, ان میں مدھیہ پردیش کی 7 ,سبھی پر ابھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا قبضہ آج 1.19کروڑ ووٹرز بی جے پی اور کانگریس کی قسمت کا کرینگے فیصلہ-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج بیتول ,دمو ,ہوشنگ آباد, ریوا ستنا, ٹیکم گڑھ اور کھجوراہو میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں- 1,19,56,447 کرو ووٹر طے کریں گے ڈی جی پی اور کانگریس کی قسمت کا فیصلہ-
دوسرے مرحلے کی ساتوں سیٹوں کی رپورٹ-
01- ضلع بیتول- بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار درگا داس او ئی کے اور کانگریس کے امیدوار رامو ٹیک عام ہے- یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,37,437 ہے جس میں مرد ووٹر8,95,090 اور خواتین ووٹر8,39,731 ہے- بھوپال میں کل امیدوار نو ہے- 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی61.43% کانگریس30.07% ووٹ رہے بھارتی جنتا پارٹی کا امیدوار نے3,28,614 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
02_ ضلع دموں- بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پرہلاد پٹیل اور کانگریس امیدوار پرتاپ سنگھ لودھی ہے- یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,68,777 جس میں مرد ووٹر9,33,204 اور خواتین ووٹر8,34,948 ہے یہاں پر کل امیدوار 15 ہے- 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی58.18% کانگریس32.80 ووٹ آ رہے بھارتیہ جنتا پارٹی کا امیدوار نے2,13299 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
03- ضلع ہوشنگ آباد- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار راؤ اودے پرتاب سنگھ اور کانگریس کے امیدوار شیلندر دیوان ہے- یہاں پر کل ووٹروں کی تعداد17,06,141 ہے جس میں مرد ووٹر8,95,775 اور خواتین ووٹر8,07,919 ہے یہاں پر کل امیدوار 11 ہے- 2014 میں بھارتیہ جنتا پار64.85% اور کانگریس 27.06 ووٹ رہے- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے 3,89,960 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
04- ضلع ریوا- بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار جناردن مشرہ اور کانگریس امیدوار سدھارتھ تیواری ہے یہاں کل ووٹروں کی تعداد 16,79,534 ہے جس میں مرد ووٹر8,88,071 اور خواتین ووٹر7,84,040 ہے- یہاں 23 امیدوار ہے 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی 46.17% اور کانگریس25.85 % ووٹر رہے- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے1,68,726 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
05- ضلع ستنا- بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار گنیش سنگھ اور کانگریس کے امیدوار راجہ رام ترپاٹھی ہے -یہاں کل ووٹروں کی تعداد5,75,064 ہیں جس میں مرد ووٹر8,28,922 اور خواتین ووٹر7,42,571 ہے- یہاں کل امیدوار 21 ہے- 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی41.08% اور کانگریس40.13% ووٹرز رہے- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے8,688 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
06- ضلع ٹیکم گڑھ -بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار وریندر خٹیک اور کانگریس امیدوار کرن اہیر وار ہے- یہاں کل ووٹروں کی تعداد 16,47,399 ہے جس میں مرد ووٹر 8,74,211 اور خواتین ووٹر7,71,868 ہے- یہاں کل امیدوار 11 ہے - 2014 میں بھارتی جنتا پارٹی 41.08% اور کانگریس40.13 وہاں پر ہے- بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نے 2,08,731 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-
07- ضلع کھجوراہو -بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار وی ڈی شرما اور کانگریس امیدوار کویتا سنگھ ہے- یہاں کل ووٹروں کی تعداد 18,42,095 جس میں مرد ووٹروں کی تعداد9,69,676 اور خواتین ووٹر8,71,369 ہیں یہاں کل امیدوار 17 ہے- 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی54.31% اور کانگریس26.01 فوٹرس رہے -بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار نے2,47,490 سے اپنی جیت درج کروائی تھی-

Conclusion:مدھیہ پردیش میں دوسرے مرحلے میں سات سیٹوں پر آج ووٹنگ جاری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.