ETV Bharat / state

ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری - جھابوا

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں ضمنی انتخاب کے لیے آج صبح سات بجے سے سخت سکیورٹی کے درمیان پولنگ جاری ہے۔

ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 1:48 PM IST

کانگریس کے امیدوار کانتی لال بھریا اور ان کی اہلیہ کلپنا بھریا نے بوتھ نمر 93 پر ووٹ ڈالا۔
وہیں بھارتی جنتا پارٹی کی امیدوار بھانوں بھریا نے بھی اپنے گاؤں دوتڈا میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری

ساتھ ہی آزاد امیدوار کلیان سنگھ نے اپنے گاؤں پیپلیا میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈال کر لوٹے سبھی پارٹی کے امیدوار اپنی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

صبح سات بجے سے شروع ہوئی ووٹنگ کا اب تک 41.56 ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.