ETV Bharat / state

ٹیکم گڑھ: پولیس کی مدد کر رہے سماجی کارکنان - کورونا وائرس

یہ تمام رضا کار صبح سات بجے سے سہ پہر تین بجے تک پولیس کے ساتھ کام کرتے ہیں اور مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ڈیوٹی دے کر لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں۔

ٹیکم گڑھ: پولیس کی مدد کر رہے سماجی کارکنان

author img

By

Published : May 5, 2020, 4:03 PM IST

لاک ڈاؤن میں بہت سے سماجی کارکنان کورونا وائرس سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

وہیں مدھیہ پردیش کے ٹیکم گڑھ شہر میں 24 رضاکار پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر کورونا واریئرس کا کردار ادا کررہے ہیں۔

یہ تمام رضا کار شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک درست رکھنے میں پولیس کی مدد کر رہے ہیں اور ساتھ ہی لوگوں کو کورونا انفیکشن سے بچنے کے اقدامات سے بھی آگاہ کر رہے ہیں۔

ضلع ٹیکم گڑھ میں پیر سے بازار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جس وجہ سے شہر کے متعدد علاقوں میں ٹریفک بڑھ رہا ہے۔ ایسے موقع پر یہ رضاکار پولیس کے لئے بہت اہم ثابت ہو رہے ہیں۔

یہ تمام رضاکار لوگوں کو معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے، دکانوں پر ہجوم نہ لگانے اور ماسک لگانے کو لے کر عوام کو آگاہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.