ETV Bharat / state

پاسکو ایکٹ کا ایک ملزم گرفتار - پاسکو ایکٹ کا ایک ملزم گرفتار

بہرائچ کے کوتوالی نانپارہ علاقے سے پولیس نے نابالغ کے ساتھ نازیبا حرکت کر اسکی فحش وڈیو و تصویر بنا کر شوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتارکیا ہے۔

پاسکو ایکٹ کا ایک ملزم گرفتار
پاسکو ایکٹ کا ایک ملزم گرفتار
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 12:32 PM IST

اترپردیش کے بہرائچ کے کوتوالی نانپارہ کے تحت آج نانپارہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ۔ اس نے ایک نابالغ بچی کے ساتھ مارپیٹ کر تے ہوئے نازیپا حرکت کی اور پھر اس بچی کی ویڈیو و تصویر بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ۔

پاسکو ایکٹ کا ایک ملزم گرفتار

پولیس کپتان بہرائچ ڈاکٹر وپن کمار مشرا کے مطابق نانپارہ کایستھ ٹولہ کا رہنے والا انل کمار نے متاثرہ کے ساتھ مارپیٹ کر زبردستی اس معصوم بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرکے اس کی تصویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

اس کی وجہ سے متاثرہ کے اہل خانہ نے اس کی اطلاع نانپارہ پولیس کو دی ۔ اس وقت سے پولیس اس کی سرگرمی سے تلاش کر رہی تھی ۔

نوجوان کو کل اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کی اس حرکت کے مدنظر پاسکو کے تحت مقدمہ درج کر کےعدالتی تحویل میں جیل روانہ کیاگیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.