ETV Bharat / state

بھوپال میں اردو محفل کا اہتمام - Urdu mehfil organised in Bhopal

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی طرف سے اردو محفل پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں اسکول کی طالبات نے حصہ لیا اور اپنے ٹیلنٹ کو پیش کیا۔

urdu mehfil
urdu mehfil
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 2:17 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ اردو محفل پروگرام منعقد کیا گیا- یہ ایک اوپن مائک پروگرام تھا، جس میں جو بھی چاہے وہ مائک پر آ کر بول سکتا ہے۔

غور طلب ہے کہ مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی ہر ہفتے اردو محفل پروگرام منعقد کرتی ہے، اس پروگرام کا اہم مقصد ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے لوگ اردو سے متعلق مقالے, شاعری اور اردو سے متعلق ہر چیز اوپن مائک کے ذریعے پیش کر سکیں۔

بھوپال میں اردو محفل کا انعقاد

اس ہفتے اسکولی طالبات نے اردو محفل میں حصہ لیا اور نظمیں ,غزلیں اور گیت سنائیں ان طالبات میں وہ بچے بھی شامل تھے جو مد ھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں اردو کلاس کے ذریعے اردو سیکھ رہے ہیں اور وہ جو کچھ سیکھ رہے ہیں اسے اوپن مائک کے ذریعے لوگوں کے سامنے اپنی صلاحیت پیش کر رہے ہیں۔

ملک بھر میں اردو اکادمی کی طرف سے اردو کی فلا و بہوبدی کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ متعدد جگہوں پر پروگرام بھی منعقد کیے جاتے ہیں اور کوشش رہتی ہے کہ اردو کو نوجوان نسل میں عام کیا جائے، آج نئی نسل میں سے بہت سے ایسے شاعر ہیں جو اردو میں اچھی غزلیں لکھ رہے ہیں۔

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا پروگرام اردو محفل منعقد کیا گیا - آج پروگرام میں اسکول کی طالبات نے حصہ لے کر اوپن مائی کے ذریعے اپنا ٹیلنٹ دکھایا-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ اردو محفل پروگرام منعقد کیا گیا- جس میں آج اسکولی طالبات نے اوپن مائی کے ذریعے اپنا ٹیلنٹ دکھایا-
غور طلب ہے کی مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی ہر ہفتے اردو محفل پروگرام منعقد کرتی ہے اس پروگرام کے انعقاد کا اہم مقصد ہے چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے لوگ اردو سے متعلق مقالے, شاعری اور اردو سے دلچسپی پی سے متعلق ہر چیز اوپن مائیک کے ذریعے پیش کر سکے-
اس ہفتے اسکولی طالبات نے اردو محفل میں حصہ لیا اور نظمیں ,غزلیں اور گیت سنائیں ان طالبات میں وہ بچے بھی شامل تھے جو مد ھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں اردو کلاس کے ذریعے اردو سیکھ رہے ہیں اور وہ جو کچھ سیکھ رہے ہیں اسے اوپن بائیک کے ذریعے لوگوں کے سامنے نے اپنی صلاحیت پیش کر رہے ہیں-

بائٹ-احسام الدین فاروقی...... سیکریٹری, مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا کا اردو محفل پروگرام منعقد-
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.