ETV Bharat / state

'اے پی میں غیر مستحکم لا اینڈ آرڈر' - ریاست میں لا اینڈ آرڈر

تلگودیشم سربراہ نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر پولیس پر بھی نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 3:46 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو جو پارٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ دو دنوں سے ضلع نیلور میں ہیں نے ریاست میں غیر مستحکم لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر حکومت پر نکتہ چینی کی۔

انہوں نے آندھراجیوتی تلگو اخبار کے صحافی ستیہ نارائنا کے قتل کی واردات پر بھی حکومت پرنکتہ چینی کی۔

سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا کہ 'ان کو مناسب سیکوریٹی فراہم نہیں کی گئی تھی، حالانکہ اس صحافی نے مناسب سیکوریٹی کی درخواست کی تھی۔

تلگودیشم سربراہ نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر پولیس پر بھی نکتہ چینی کی۔

انہوں نے یہ خیالات ٹوئیٹ کرتے ہوئے ظاہر کئے۔

انہوں نے کہا کہ 'حکومت ریاست میں اپوزیشن کی آواز کو دبا رہی ہے۔'

Intro:Body:

wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.