ETV Bharat / state

بھوپال: بے روزگار نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

ریاست مدھیہ پردیش میں اساتذہ کی بھرتی نکالی گئی ہے اس میں اردو کے لیے صرف 18 سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔

بے روزگار نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 1:13 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں روزگار کو لے کر لگاتار مسلسل احتجاج کیے جا رہے ہیں-

اس سلسلے میں اقبال میدان پر سماجی تنظیموں نے احتجاج کیا اور مرکزی حکومت کو اپنا وعدہ یاد دلایا کہ انہوں نے اقتدار میں آنے کے بعد 22 کروڑ لوگوں کو روزہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یعنی ہر سال دو کروڑ لوگوں کو روزگار کا وعدہ کیا تھا۔ مرکزی حکومت نے یہ وعدہ تو پورا نہیں کیا بلکہ اس کے برعکس ملک بھر میں ایک تخمینے کے مطابق 66 لاکھ سے زائد لوگوں کا روزگار چھن گیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہر محکمے میں اسامیاں خالی ہیں تاہم حکومت روزگار دینے کے بجائے لوگوں کو بے روزگاری کی طرف دھکیل رہی ہے-

آج کے مظاہرہ میں صاف طور سے کہا گیا ہے کہ حکومت کے پاس ہر محکمے میں نوکریاں موجود ہیں اور حکومت اس سے انجان بنی ہوئی ہے۔

ریاست میں اس لگاتار نوکریوں کو لے کر مطالبہ کے چلتے ریاستی حکومت نے 32000 پوسٹ نکالی ہے-

جو کہ تعلیمی میدان سے متعلق ہیں۔

مزید پڑھیں:گوتم گمبھیر اور ششی تھرور نے سنجو سیمسن کی تعریف کی

انھوں نے کہا کہ ان اسامیوں میں اردو سے جڑے لوگوں کے ساتھ پھر سے سوتیلا سلوک کیا گیا ہے-

کیونکہ ان اسامی میں اردو کے لیے صرف 18 پوسٹز ہی ہیں جو کالجز کے لیے نکالے گئے ہیں اور اسکولوں کے اساتذہ کے بارے میں ذرا بھی سوچا نہیں گیا ہے-

ریاست میں 2003 میں اردو سے جڑی دو ہزار 22 پوسٹ نکالی گئی تھیں اور اب 18 پوسٹ نکال کر اردو سے جڑے لوگوں کو محروم کیا جا رہا ہے-

اس احتجاج کے ذریعے اردو سے جڑے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کہ اردو کی اسامیوں میں اضافہ کیا جائے-

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.