ETV Bharat / state

حادثے میں ایک شخص ہلاک - راشد

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے ہنومان گنج تھانہ حلقہ میں آج سہ پہر ایک جے سی بی کے ہائی ٹنشن لائن کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شدید طورپر جھلس گیا جسے علاج کے لیے یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثہ
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 11:44 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:05 PM IST

پولیس کے مطابق بھوپال ٹاکیز کے نزدیک ایک ٹرک پھنس گیا تھا، جسے جے سی بی کی مدد سے نکالا جا رہا تھا۔ اسی دوران جے سی بی ہائی ٹنشن کی زد میں آگیا، جس سے اس میں سوار دو نوجوان جھلس گئے۔

حادثہ میں عیش باغ کے انس کی موقع پر ہی موت ہوگئی ،جبکہ دوسرا نوجوان راشد شدید طور سے جھلس گیا جسے زخمی حالت میں یہاں ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.