ETV Bharat / state

One Body Recovered From Canal دو افراد نہر میں بہے، ایک کی لاش برآمد - ستنا نہر میں دو ڈوب گئے

ستنا ضلع میں دو افراد اس وقت بہہ گئے، جب وہ نہانے کے لیے نہر میں اترے تھے۔ جن میں سے ایک لاش نکال لی گئی ہے، جبکہ دوسرے کی تلاش کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔Two Drown in satna Canal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 1, 2023, 5:27 PM IST

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں آج بانساگر کی پوروا نہر میں نہاتے ہوئے دو افراد بہہ گئے، جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کولگاون تھانہ علاقہ کے کرگل ڈھابہ کے قریب بانساگر کی پوروا نہر میں نہاتے ہوئے تیز بہاؤ میں بہہ جانے والے محمد شمشیر کی لاش برآمد کر لی گئی ہے، جبکہ محمد قادر کی تلاش جاری ہے۔ بتایا گیا کہ محمد قادر اور محمد شمشیر جو کہ بہار کے رہنے والے ہیں، ایک پٹرول پمپ کے قریب ٹائر ٹھیک کرنے کا کام کرتے تھے۔ Two Drown In Canal, One Body Recovered In Satna

یہ بھی پڑھیں: Sisters Drown in Rewa مدھیہ پردیش میں نہر میں ڈوبنے سے تین بہنوں کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.