ETV Bharat / state

کورونا متاثرہ دو مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس

ریاست مدھیہ پردیش کے ہوشنگاباد میں کووڈ 19 سے متاثرہ دو افراد صحت یاب ہوکر گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔

two-corona-infected-patients-from-hoshangabad-won-the-battle-against-corona
کورونا متاثرہ دو مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس
author img

By

Published : May 2, 2020, 11:16 PM IST

کورونا کو شکست دینے کے بعد اٹارسی شہر کے کورونا سے متاثرہ دو فرد یعنی جمی دیوان اور رقیہ بانو صحت یاب ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

انہیں گذشتہ روز چیراؤ اسپتال بھوپال سے فارغ کیا گیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی ضلع کے اندر مجموعی طور پر کووڈ 19 سے متاثرہ 19 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ضلع کے لئے کورونا سے پیدا ہونے والے منفی حالات کی وجہ سے یہ ایک اچھی خبر ہے۔

ضلع کے کورونا سے متاثرہ افراد جلد صحت یاب ہو رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ مریضوں کے بروقت علاج کو یقینی بنانے کے لئے مناسب انتظام اور نتیجہ خیز کوششیں کی جارہی ہیں۔

وہیں انتظامیہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی جدید رابطہ کے ذریعے کورونا کے پھیلاؤ کو روک رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.