ETV Bharat / state

ستنا: آزادی مذہب ایکٹ کے تحت دو ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا - آزادی مذہب ایکٹ کے تحت دو گرفتار

مدھیہ پردیش پولیس نے آزادی مذہب قانون کے تحت ونود کمار اور امر سنگھ نام کے دو افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ الزام ہے کہ ان لوگوں نے مالی لالچ دے کر ایک شخص کو مذہب تبدیل کرنے پر اکسانے کی کوشش کی تھی۔

آزادی مذہب ایکٹ کے تحت دو ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 12:43 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں پولیس نے آزادی مذہب قانون کے تحت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں پر الزام تھا کہ انہوں نے لالچ دے کر لوگوں کو مذہب تبدیل کرانے کی کوشش کی، دونوں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کہ دو دن قبل ملزم نے مالی لالچ دے کر ایک شخص کو مذہب تبدیل کرنے پر اکسانے کی کوشش کی تھی۔ اس حوالہ سے پولیس میں شکایت کی گئی۔

پولیس نے کل ضلع کے امر پاٹن علاقے میں ونود کمار اور امر سنگھ نام کے شخص کو گرفتار کیا ہے، جنہوں نے لالچ دے کر مذہب تبدیل کرایا۔ دونوں ملزمین کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.