ETV Bharat / state

گیس سلینڈروں سے بھرے ٹرک میں آگ لگی - ٹرک میں آگ لگ گئی

کسی تکنیکی خراب کی وجہ سے کھیتیا سیندھوا شاہراہ پر گرام میلن کے نزدیک ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس کا ڈرائیور وقت رہتے باہر نکل گیا۔

گیس سلینڈروں سے بھرے ٹرک میں آگ لگی
گیس سلینڈروں سے بھرے ٹرک میں آگ لگی
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 1:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بڑوانی کے کھیتیا تھانہ علاقے میں خالی گیس سلینڈروں سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'کسی تکنیکی خراب کی وجہ سے کھیتیا سیندھوا شاہراہ پر گرام میلن کے نزدیک ٹرک میں کل رات آگ لگ گئی اور اس کا ڈرائیور وقت رہتے باہر نکل گیا۔ کھیتیا سے بلائے گئے فائربریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔'

بڑوانی ضلع کے سیندھوا سے کھیتیا جارہے ٹرک میں گھریلو گیس کے 306 خالی سلینڈر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50 کلو چاندی کے زیورات ضبط

وہیں آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ کسی بھی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.