ETV Bharat / state

Tilawat E Quran Taqreeb بھوپال میں تلاوت قرآن پاک تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 6:17 PM IST

دارالحکومت بھوپال میں داؤدی بوہرہ جماعت کی جانب سے تلاوت القرآن الکریم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سبھی مسلک کے قراء حضرات نے شرکت کر سامعین کو تلاوت قرآن پاک سے پر نور کیا۔Tilawat E Quran Taqreeb

بھوپال میں تلاوت قرآن پاک تقریب کا انعقاد

بھوپال : داؤدی بوہرہ جماعت کے مذہبی پیشوا حضرت مولانا سیدنا مفتی فضل حسین صاحب کی ہدایت اور سرپرستی میں بوہرہ جماعت کی جانب سے ملک بھر میں تلاوت القران کریم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Tilawat E Quran Taqreeb Held In Bhopal In Madhya Pradesh

اس کے تحت بھوپال داؤدی بوہرہ جماعت کے مذہبی پیشوا عامل حضرت مولانا ظہیر کی جانب سے علی گنج بھوپال بوہرہ جماعت مسجد کیمپس میں تلاوت القران کریم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں داؤدی بوہرہ جماعت کے عالم دین اور سبھی مسلک کے علمائے دین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjeeسورو گنگولی کو آئی سی سی کے چیئرمین بننے سے روکنے کی سازش کی گئی

تقریب میں خصوصی طور پر داؤدی بوہرہ جماعت کے قراء حضرات اور دیگر مسلک کے قراء حضرات اسلامی بھائیوں نے تلاوت قرآن پاک سے مجلس کو پر نور کیا بوہرہ صاحب اس کے عالم دین نے قرآن سیرت النبی پر روشنی ڈالی وحی مفتی محمد سعید نے تلاوت قرآن پاک کی فضیلت، رحمتوں اور برکتوں پر خصوصی روشنی ڈالی۔ آج کی اس پر نور تقریب نے سبھی قراء حضرات نے قرآن کی تلاوت کر تقریب میں شریک سامعین کو تلاوت قرآن پاک سے پر نور کیا۔

داؤدی بوہرہ جماعت کی جانب سے تلاوت القران کریم کی تقریب کی سبھی نے ستائش کی ۔ اس طرح کی پرنور مجلسوں کا انعقاد مشترکہ طور پر بڑے پیمانے پر بھی کیا جائے۔ کیوں کی اس طرح کی تقریبات سے آپ سے اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام عام ہوتا ہے۔ آج کی اس تلاوت القران کریم تقریب میں داؤدی بوہرہ جماعت کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں برادران نے اسلام میں شرکت کی ۔Tilawat E Quran Taqreeb Held In Bhopal In Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.