پینچ ٹائیگر ریزرو کے ریجنل ڈائریکٹروکرم سنگھ پریہار نے کہا کہ کھمبا ریٹھ کے موضع امباوڑی کے جنگل میں صبح ایک لڑکی پر اچانک حملہ کردیا،جس سے اس کی موت ہوگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثہ کی خبر ملنے کے بعد محکمہ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔