ETV Bharat / state

Three year old boy goes to police station بچہ کی اپنی ماں کے خلاف شکایت - مدھیہ پردیش کے دیدتالہ تھانہ علاقے

مدھیہ پردیش میں صدام نام کے تین سال کے ایک بچے نے اپنی ماں کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرانے کےلئے پہنچ گیا۔ بچئے کا الزام ہے کہ اس کی ماں نے اس کا چاکلیٹ کھا لیا ہے۔Three year old boy goes to police station

جب ایک بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت دتج کرانے کے لئے تھانے پہنچا

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 3:01 PM IST

بھوپال:مدھیہ پردیش کے دیدتالہ تھانہ علاقے میں رہنے والا صدام نام کے ایک بچے نے اپنے والد کے ساتھ گیا اور وہاں موجود سب انسپکٹر سے اپنی ماں کے خلاف شکایت درج کرنے کو کہا ۔Three Year Old Boy Goes To Police Station Complains His Mother Hitting Him And Eating His Chocolates

صدام کے والد نے کہاکہ دراصل معاملہ یہ ہوا ہے کہ اس کی ماں اس آنکھوں میں کاجل لگانے کے لئے پکڑ کر گود میں بیٹھائی ۔لیکن صدام رونے لگا ۔اس کی ماں اسے ڈرانے کے لئے چاکلیٹ اپنے لے کرکھانے لگی ۔

انہوں نے کہاکہ ماں کو چاکلیٹ کھاتے ہوئے دیکھ کر وہ چیخ چیخ کر رونے لگا۔ وہ پولیس کے پاس جانے کی ضد کرنے لگے۔والد نے اپنے بچے کو روتے ہوئے دیکھ کر دیدتالہ تھانہ لے کر چلے آئے ۔

یہ بھی پڑھیں:Delhi High Court On Umar Khalid عمر خالد کی ضمانت کی عرضی خارج

ان کاکہنا ہے کہ تھانے میں ایک خاتون سب انسپکٹر ڈیوٹی پرینکا نائک پر موجود تھیں۔بچہ ان کے سامنے جا کر کھڑا ہوگیا اور رونے لگا۔ڈیوٹی پر تعینات خاتون سپ انسپکٹر نے ایک کاگذ پر کچھ لکھنے لگی ۔

ڈیوٹی پر تعینات خاتون سپ انسپکٹر نے کچھ لکھ کر بچے کے پاکٹ میں کاغذ رکھ دی اور آپ کی ماں کو ابھی ہم لوگ پکڑ کر تھانہ لاتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے آپ کو دن کا کھانا کھنا پڑے گا اور آنکھوں میں کاجل بھی لگانا پڑے گا۔Three Year Old Boy Goes To Police Station Complains His Mother Hitting Him And Eating His Chocolates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.