ETV Bharat / state

Bank Theft Incident in Khargone بینک میں چوری کی واردات میں غفلت برتنے پر بینک منیجر سمیت تین اہلکار معطل - کھرگون میں بینک منیجر سمیت تین اہلکار معطل

کھرگون کے گوگاؤں تھانہ علاقہ کے تحت گھگھریا کھیڑی میں ڈسٹرکٹ کوآپریٹو سنٹرل بینک کی برانچ میں 21 لاکھ روپے سے زائد کی چوری کی واردات کے بعد بینک منیجر سمیت تین ملازمین کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ گوگاون تھانے کے انچارج مہیش نے بتایا کہ فی الحال اس معاملے میں پولس کی جانچ جاری ہے۔ Bank Theft Incident In Khargone

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 1:21 PM IST

کھرگون: مدھیہ پردیش میں ضلع کھرگون کے گوگاؤں تھانہ علاقہ کے تحت گھگھریا کھیڑی میں ڈسٹرکٹ کوآپریٹو سنٹرل بینک کی برانچ میں 21 لاکھ روپے سے زائد کی چوری کی واردات کے بعد بینک منیجر سمیت تین ملازمین کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر راجندر اچاریہ نے کہا کہ بینک منیجر ترلوچن سنگھ بھاٹیہ، کیشیئر بھگوان سنگھ چوہان اور ایک دیگر افسر راجیندر پٹیل کو فوری طور سے معطل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی جانچ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ Bank Theft Incident In Khargone

انہوں نے بتایا کہ چوری کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر کوآپریٹو اور بینک مینجمنٹ نے برانچ انتظامیہ کے ذریعے تھانے میں شکایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بینک برانچ کے ضمانتی بانڈ مین کو نقد رقم جمع کرانے اور نکالنے کی سہولت آسانی سے بحال کر دی گئی ہے۔ گوگاون تھانے کے انچارج مہیش نے بتایا کہ فی الحال اس معاملے میں پولس کی جانچ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Police constable suspended کانپورمیں موبائل چوری کےالزام میں پولیس کانسٹیبل معطل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.