ETV Bharat / state

Pandit Rajnath Sharma: بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فیڈریشن تشکیل ہونے کی امید، پنڈت راج ناتھ شرما - پنڈت راج ناتھ شرما سے خصوصی بات چیت

بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سرحدی تنازعہ کے باوجود معروف گاندھیائی رہنما پنڈت راج ناتھ شرما کو امید ہے کہ ان تینوں ممالک کے بیچ فیڈریشن کی تشکیل کر کے باہمی طور پر مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے- India, Pakistan and Bangladesh can become a ‘federation

راج ناتھ شرما
راج ناتھ شرما
author img

By

Published : Aug 9, 2022, 12:38 PM IST

ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سرحدی تنازعہ کے باوجود معروف گاندھیائی رہنما پنڈت راج ناتھ شرما کو امید ہے کہ ان ممالک کے بیچ فیڈریشن کی تشکیل کر کے باہمی طور پر مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔ فیڈریشن بنانے سے نہ صرف ان ممالک کے درمیان تعلیم, صحت اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے بلکہ اپنے اپنے ملک کی دفاعی پوزیشن کو بحال رکھتے ہوئے عالمی طاقت کے سامنے ایک مضبوط متبادل کو بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ India, Pakistan and Bangladesh can become a ‘federation

راج ناتھ شرما

بھوپال کے دورے پر آئے مشہور گاندھیائی لیڈر پنڈت راج ناتھ شرما نے بتایا کیا کہ ہندوستان, پاکستان اور بنگلہ دیش کے جو باشندے ہیں، ان کے بیچ سرحدوں کی دیوار ضرور ہے مگر ان کی تہذیب اور ان کا ثقافتی ورثہ ایک ہی ہے، جب جرمن کی برلن وال ٹوٹ سکتی ہے تو ہم اپنے اپنے ملک کی دفاعی پوزیشن کو بحال رکھتے ہوئے تعلیم ,صحت اور زراعت کے میدان میں ایک فیڈریشن بنا کر کام کیوں نہیں کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس دن ہم اس میدان میں کام کریں گے تو اس سے نہ صرف عالمی طاقتوں پر ہمارا انحصار کم ہوگا بلکہ ہم مضبوط متبادل بھی دنیا کے سامنے پیش کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے، ہم نے فیڈریشن کے خاکے کو لے کر پی ایم مودی کے علاوہ دوسرے ممالک کے سربراہان کو بھی خط لکھا ہے، اس سمت میں ہماری کوشش پہلے سے جاری ہے، ابھی بھلے ہی لوگوں کو یہ بے وقت کی راگ لگتی ہو مگر آنے والے وقت میں سبھی اس کی تائید کریں گے۔

مزید پڑھیں:Iqbal Maidan name change: بی جے پی نے تاریخی 'اقبال میدان' کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پڑوسی ممالک کے پاس اچھی طبی سہولیات اور تعلیم کے مواقع نہیں ہیں، اس میدان میں ہندوستان ان کی رہبری بھی کر سکتا ہے اور ہم ٹریڈ کے ذریعہ ایک ممالک سے دوسرے ممالک کے بیج بہت کچھ آسان بنا سکتے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.