ETV Bharat / state

محکمہ آبپاشی کے جے ای کے گھر معطلی کا نوٹس - جے ای فحش ویڈیوز بنانے کا الزام

پچاس سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ویڈیو بنانے کے الزام میں محکمہ آبپاشی کے جے ای کو معطلی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

محکمہ آبپاشی کے جے ای کو معطلی کا نوٹس جاری کیا گیا

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:10 PM IST

ریاست مدھدیہ پردیش کے شہر چترکوٹ میں محکمہ آبپاشی کے جے ای رام بھون کے گھر پر جمعرات کے روز ایک چسپا کیا گیا ہے، جس میں 50 سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور فحش ویڈیوز بنانے کا الزام ہے۔

محکمہ آبپاشی کے جے ای کے گھر معطلی کا نوٹس

نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ جے ای کو غیر اخلاقی حرکتوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سی بی آئی جنسی استحصال ملزم کو پوسکو ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے باندہ پوسکو عدالت میں پیش کیا گیا ہے، جہاں سے ملزم ای رام بھون کو 24 نومبر تک عدالت کی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

محکمہ آبپاشی کے جے ای کو معطلی کا نوٹس جاری کیا گیا
محکمہ آبپاشی کے جے ای کو معطلی کا نوٹس جاری کیا گیا

ان نوٹسز کو محکمہ آبپاشی کے چیف انجینئر (پرسنل) ستیش چندرا نے نوٹس نمبر 6212 میں چیف انجینئر (سٹیبلشمنٹ 7 سیکشن) کے دفتر سے ملزم رام بھون کے کرائے پر رہائش گاہ پر چسپا کیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ معطلی کا یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے اور متعلقہ محکموں، دفاتر اور محکمہ آبپاشی اور واٹر انسٹی ٹیوٹ کے عہدیداروں کی معلومات اور کارروائی کے لیے ایک کاپی بھیجی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جنسی زیادتی کے ملزم رام بھون گذشتہ سات برسوں سے چترکوٹ کروی کی ایس ڈی ایم کالونی میں ایک نجی کرایے کے مکان میں رہتا تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.