ETV Bharat / state

Sundar Lal Patwa Birth Anniversary سندر لال پٹوا کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا گیا

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ سندر لال پٹوا کو آج ان کے یوم پیدائش پر سیاسی اور سماجی میدان میں ان کی خدمات کے لئے یاد کیا گیا۔ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ان کے کئے گئے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔' Sundar Lal Patwa Birth Anniversary

سندر لال پٹوا کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا گیا

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 11:43 AM IST

بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ سندر لال پٹوا کو آج ان کی یوم پیدائش پر سیاسی اور سماجی میدان میں ان کی خدمات کے لئے یاد کیا گیا۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، ریاستی بی جے پی صدر وشنو دت شرما، متعدد ریاستی بی جے پی لیڈر، ریاستی وزراء اور پارٹی عہدیداروں نے پٹوا کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چوہان نے کہا کہ وہ ایک ہنر مند منتظم، سادگی کی علامت پدم وبھوشن پٹوا کے یوم پیدائش پر انہیں نمن کرتے ہیں ۔ ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ان کے کئے گئے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ Birth Anniversary of Sundar Lal Patwa

  • हमारे अग्रज, पद्मविभूषण से सम्मानित, मध्यप्रदेश के रत्न स्व. सुंदरलाल पटवा जी की जयंती पर कोटिश: नमन् करता हूं।

    आदरणीय पटवा जी वक्तृत्व कला के धनी थे। पार्टी के प्रति उनकी निष्ठा, जीवटता और समर्पण अतुलनीय था। अपने कार्यों और विचारों से वे सहज ही पार्टी से लोगों को जोड़ लेते थे। pic.twitter.com/TU8zqqrcyj

    — Shivraj Singh Chouhan (@ChouhanShivraj) November 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Tribute Paid to PA Sangma: پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں پی اے سنگما کو یاد کیا گیا

وشنودت شرما نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ وہ بی جے پی کے ستون مسٹر پٹوا کو ان کی یوم پیدائش پر نمن کرتے ہیں۔ ان کی پوری زندگی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھی۔ عوامی خدمت اور تنظیم کی توسیع کے ان کے عظیم خیالات ہم سب کے لیے باعث تحریک ہیں۔ ریاستی بی جے پی تنظیم کے جنرل سکریٹری ہیتا نند اور دیگر عہدیداروں نے بھی مسٹر پٹوا کو یاد کیا ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا، شہری ترقیات اور ہاؤسنگ کے وزیر بھوپیندر سنگھ، وزیر زراعت کمل پٹیل اور دیگر کابینہ کے ارکان نے بھی مسٹر پٹوا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.