ETV Bharat / state

اندور : فوڈ پوائزنگ سے متعدد طلباء بیمار - سمیت غذا (فوڈ پائزننگ)

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے مشہور اسکول ویشنو اکیڈمی میں متعدد طلباء  کھانے کے بعد سمیت غذا (فوڈ پائزننگ) کی وجہ سے بیمار ہو گئے ہیں۔

ندور : اسکول کے متعدد طلباء فوڈ پوائزننگ کا شکار
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 4:30 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:08 PM IST

اندور کی تنظیم ویشنو ٹرسٹ کے زیر اہتمام کئی تعلیمی اداروں طلباء تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

وشنو اکیڈمی میں فوڈ پوائزنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طلباء دوپہر کا کھانا کر فارغ ہوئے تھے کہ تھوڑی ہی دیر کے بعد الٹیاں آنی شروع ہو گئیں۔

کچھ وقت تو انتظامیہ نے اس کو سنبھال لیا مگر بیس سے زائد طلباء کی طبیعت زیادہ بگڑنے لگی تو انتظامیہ نے انہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا۔

انتظامیہ کی کوشش تھی کہ معاملے کو رفع دفع کردیا جائے مگر جو طالب علم چھٹی ہونے کے بعد بھی اپنے گھر نہیں پہنچے ان کے والدین کو فکر ستانے لگی اور جب انہوں نے اسکول میں آکر پوچھا تو انھیں اس بابت مطلع کیا اور معاملے کو فوڈ ہوائزن قرار دیا۔

ویڈیو : اسکول کے متعدد طلباء فوڈ پوائزننگ کا شکار

اس دوران انتظامیہ اور والدین کے درمیان تنازعہ ہوگیا اور والدین نے اسکول انتظامیہ پر علاج ومعالجے میں لاپرواہی برتنے کا سنگین الزام عائد کیا ۔

اطلاعات کے مطابق بچوں میں فوڈ پائزننگ باسی کھانا کھانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

'حالانکہ اس سلسلے میں انتظامیہ نے کہا کہ ' ہوسکتا ہے کہ پانی سے یا کھانے کی بدانتظامی سے فوڈ پوائزن ہوا ہو مگر مستقبل میں ایسا دوبارہ نہ ہو اس کا پورا خیال رکھا جائے کا، ہمارا ادارہ مسلسل کئی سالوں سے تعلیمی خدمات فراہم کر رہا ہے اور ہم اسکول کے سبھی بچوں کے لیے فکر مند ہیں'

اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والد وشال نے بتایا کہ 'بچوں کو پاؤ بھاجی کھانے کو دیا گیا تھا ہمیں بچوں کی صحت کے بارے میں اسکول انتظامیہ اور ہاسپیٹل تفصیل سے نہیں بتا ر ہے ہیں'

ایک اور طالب علم کے والد رام کا کہنا تھا کہ بچے سمیت غذا کا شکار ہونے کے باوجود بھی ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بچوں کا علاج صحیح طریقے سے نہیں کیا ہے۔ ٹیسٹ بھی نہیں کرایا جب میں نے بچوں کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مانگا تو وہ بھی مجھے نہیں دیا گیا'۔

ویشنو ٹرسٹی منتری گوپال نے کہا کہ ہو سکتا ہے گندے پانی سے یا کھانے سے یہ حادثہ ہوا ہو۔ ہم اس کی جانچ کروائیں گے تاکہ مستقبل میں ایسا دوبارہ نہ ہو اس کا بھی خیال رکھیں گے، گوپال نے کہا کہ ' ہم کئی برسوس سے تعلیمی خدمات فراہم کر رہے ہیں لیکن ہمارے کچن میں کبھی کوئی ایسا حادثہ پیش نہیں۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق ' بچوں کا معقول علاج کرایا جائیگا اور والدین کو مطمئن کیا جائے گا۔

Intro:اندور کا نامی گرامی اسکول میں متحد طالب علموں کو فوڈ پوائزننگ

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے نامی گرامی اسکول ویشنو اکیڈمی میں متعدد طلباءو کو کھانے کے بعد فوڈ پائزننگ ہوگیا کا
اندور کے تنظیم ویشنو ٹرسٹ کے زیر نظر کئی تعلیمی ادارے طالب خدمات کو انجام دیتے ہیں ویس اور حکومت سے بھی بھی عطیہ ملتا ہے وشنو اکیڈمی اکیڈمی میں آج فوڈ پوائزنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طالبعلموں نے دوپہر کا کھانا کر فارغ ہوئے تھے کی تھوڑی دیر بعد الٹیاں یا شروع ہونے لگ گئیں کچھ وقت تو انتظامیہ نے اس کو کو سنبھال لیا مگر بیس سے زیادہ طالب علموں کی طبیعت زیادہ بگڑی نے لگی تو انتظامیہ نے ترنت علاج کے لیے ہاسپیٹل میں داخل کروا دیا گیا
انتظامیہ کی کوشش تھی کہ معاملے کو رفع دفع کردیا جائے مگرجو طالب علم چھٹی ہونے کے بعد بھی اپنے گھر نہیں پہنچے ان کے والدین کو فکر ستانے لگی اور جب وہ اسکول میں کر پوچھا تو معاملہ فوڈ پائزن کا پتہ چلا
انتظامیہ اور طلباٗ کے والدین کے بیچ تنازعہ کھڑا ہوگیا جب علاج میں لاپرواہی برتنے کا سنگین الزام بچوں کے والدین نے اسکول انتظامیہ پر لگایا
اطلاع کے مطابق بچوں میں فوڈ پائزن ینگ باسی خانہ کھانے کی وجہ سے بتائی جارہی ہے وہی
انتظامیہ نے کہا ہے ہوسکتا ہے ہے پانی سے یا کھانے کی بدانتظامی سے سے فوڈ پائزن ہوا ہوں مگر مستقبل میں ایسا ایسا دوبارہ نہ ہو اس کا پورا خیال رکھیں گے کا مستقبل میں پورا خیال رکھیں گے ہمارا ادارہ مسلسل کئی سالوں سے تعلیمی خدمات فراہم ہم کر رہے ہیں ہے اور ہم فکر مند ہیں ہمارے اسکول کے سبھی بچوں کے لیے
اندور تعلیم کا مرکز کہے جانے والا شہر ہے ملک کے بہترین تعلیمی ادارے اور کوچنگ کلاسز ہیں دستیاب ہیں
ای ٹی وی بھارت اردو کو اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والدین وشال نے بتایا کہ بچوں کو پاؤ بھاجی کھانے کو دی گئی تھی ہمیں ہاسپیٹل بھی تفصیل نہیں بتا رہا ہے اور نہ ہی اسکول انتظامیہ
والدین رام کا کہنا تھا کہ بچوں کو بٹل چڑھادیں ھے نہ انتظامیہ فوڈ پوائزننگ ہوا ہے ماننے کو تیار نہیں
ہاسپیٹل نے کسی بھی طرح کا بچوں علاج کا ٹیسٹ بھی نہیں کرایا جب میں نے بچوں کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مانگا تو وہ بھی مجھے نہیں دیا گیا
ویشنو ٹرسٹی منتری گوپال نے کہا کہ ہو سکتا ہے گندے پانی سے یا کھانے سے یہ حادثہ ہوا ہوں ہم اس کی جانچ کروائیں گے مستقبل میں ایسا دوبارہ نہ ہو اس کا بھی خیال رکھیں گے ہم کئی سالوں سے تعلیمی خدمات فراہم کر رہے ہیں لیکن ہمارے کچن میں کبھی کوئی ایسا حادثہ پیش نہیں یہ یہ یہ حادثہ پہلی بار ہوا ہے ہے انتظامیہ بڑا فکر مند ہے بچوں کا معقول علاج کرایا جائیگا اور والدین کو مطمئن کریں گے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.