ETV Bharat / state

اندور: طالبات نے گارگی کالج کی حمایت میں احتجاج کیا

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں طالبات نے گارگی کالج میں ہوئی جنسی ہراسانی کے خلاف مظاہرہ کیا اور کلکٹر آفس تک ریلی بھی نکالی۔

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 5:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:24 PM IST

اندور: طلبات نے گارگی کالج کی حمایت میں احتجاج کیا

آل انڈیا ایجوکیشن کمیٹی اور اکھل بھارتیہ محلہ سنسکرتی سنگٹھن کی جانب سے صنعتی شہر اندور میں طالبات نے کلکٹر آفس تک ریلی نکالی اور میمورنڈم پیش کر کے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

طلبات نے گارگی کالج کی حمایت میں احتجاج کیا

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہماری حفاظت کو یقینی نہیں بنایا گیا تو ہم کیسے پڑھیں گے اور کیسے آگے بڑھیں گے؟

انہوں نے کہا کہ گارگی کالج میں جو واقعہ پیش آیا ہم اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کے گارگی کالج میں جس طرح کا واقعہ پیش آیا اور اس پر پولیس کی خاموشی یقینا حیران کن ہے۔

اس موقع پر طالبات نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں بڑھ رہی جنسی ہراسانی کے خلاف حکومت مستعدی دکھائے اور خواتین و طالبات کے تحظ کو یقینی بنائے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.