ETV Bharat / state

پرگیہ سنگھ کے خلاف'دہشت گرد واپس جاؤ' کے نعرے - mp Pragya Thakur

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی رکن پارلیمان اور مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف بھوپال یونیورسٹی کے طلبہ نے نعرے بازی کی۔

students-protest-against-pragya-thakur-in-bhopal
پرگیہ سنگھ ٹھاکور کے خلاف نعرے بازی
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 1:24 PM IST

پرگیہ سنگھ ٹھاکر اپنی حاضری کی کمی کو لے کر دھرنے پر بیٹھی دو طالبات شریا پانڈے اور مونو شرما سے ملنے کے لیے بھوپال یونیورسٹی پہنچی تھیں، جہاں طلبا نے ان کے خلاف 'دہشت گرد واپس جاؤ' کے نعرے لگائے۔

Students Protest Against Pragya Thakur in Bhopal
پرگیہ سنگھ ٹھاکور کے خلاف نعرے بازی

یونیورسٹی میں ہنگامہ کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پولیس اعلیٰ افسران پہنچے اور حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔

پرگیہ سنگھ کے خلاف'دہشت گرد واپس جاؤ' کے نعرے

طلبا کی نعرے بازی سے ناراض رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر نےکہا کہ طلبا کی اس طرح کی نعرے بازی برداشت نہیں کی جائے گی اوران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.