ETV Bharat / state

بورڈ امتحانات میں گھبرانے کی ضرورت نہیں : گورو تیواری - امتحانات کے دوران طلباء کو ضروری ہدایات

ای ٹی وی بھارت کی جانب سے چلائے جارہے 'خصوصی پروگرم پریکشھا کی پاٹھ شالہ' میں آج ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام ایس پی گورو تیواری نے دسویں اور بارہویں بورڈ امتحانات سے متعلق طلباء کو نیک خواہشات کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کی۔

بورڈ امتحانات میں گھبرانے کی ضرورت نہیں : گورو تیواری

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 1:24 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:12 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے مشن ایگزامینشن کے تحت متاثر کن حقیقی زندگی پر مبنی کہانی سے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پہل کی جارہی ہے۔

فروری دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کا موسم ہوتا ہے۔اس لیے طلباء امتحان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ای ٹی وی بھارت اس سلسلے میں اپنے خاص پروگرام امتحان کی پاٹھ شالہ اور امتحانات کے تعلق سے طلباء کو ان کے سوالوں کے جواب مہیا کرائے گی۔

اس سلسلے میں رتلام ایس پی گورو تیواری نے اپنے تعلیمی تجربے کو بچوں کے ساتھ سانجھا کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں کو امتحان کی اسپرنٹ ریس دوڑنے کے بجائے زندگی کی میراتھان دوڑ میں حصہ لینے اور کامیاب ہونے کا مشورہ دیا۔

بورڈ امتحانات میں گھبرانے کی ضرورت نہیں : گورو تیواری

آئی پی ایس گورو تیواری نے بچوں کو کامیاب ہونے کے لیے جھوٹ اور شاٹ کٹ راستے کا سہارا نہیں لینے کا مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے اپنی تعلیمی زندگی کے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نویں جماعت ریاضی کے سبجکٹ میں بے حد کمزور تھے اور بڑی مشکل سے پاس ہو پاتے تھے۔لیکن اوسط درجے کے طالب علم ہونے کے باوجود انہوں نے جے ای ای امتحان میں کامیابی حاصل کی اور اس کے بعد بھارتی پولیس سروس میں بھی ان کو منتخب کرلیا گیا۔

ایس پی گورو تیواری نے بتایا کہ دسویں اور بارہویں آخری منزل نہیں ہوتی ہے۔

ایس پی گورو تیورای نے امتحان سے متعلق سوالوں کے جواب دیے

ای ٹی وی بھارت نے ایس پی تیورای سے پوچھا کہ طلباء امتحان کی تیاری کیسے کریں ؟

ایس پی تیواری: زندگی 100 میڑ کی دوڑ نہیں ہے، یہ میراتھان ہے ۔اس دوڑ میں آپ کو کئی بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ناکامیوں سے کبھی ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ناکامیابی سے زندگی ختم نہیں ہوجاتی اور کامیابی ہمیشہ ناکامی کے بعد ہی ملتی ہے ۔ہمیں شدید محنت اور لگن اس ناکامیابی کو کامیابی میں بدلنا چاہیے۔پڑھائی کے لیے جی و جان سے محنت کریں، امتحان کی تیاریوں سے100 فیصدی کریں۔

ای ٹی وی بھارت نے ایس پی تیواری سے سوال کیا کہ طلباء اپنے کمزور سبجکٹ کی تیاری کیسے کریں اور پرچے لکھتے وقت کون سی باتوں پر دھیان دیں؟

ایس پی تیواری :طلبا جس سبجکٹ میں کمزور ہیں اس کی احسن طریقے سے تیاری کریں۔ اپنی محنت سے اس کمزوری کو طاقت بنائیں۔اس سے بھاگنے کے بجائے اس کا سامنا کریں اور اس کا حل تلاش کریں۔کمزوری کو دور کرنے کے لیے محنت کریں۔امتحان میں نقل کا سہارا کبھی نہیں لیں۔

ایس پی گورو تیواری نوجوانوں کے درمیان بہت مشور ہیں اور اپنی زندگی کے متاثر کن کہانیوں سے نوجوانوں کو متاثر کرتے ہیں۔دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات کے لیے تیاری کررہے بچوں کو گورو تیواری کو نیک خواہشات دی اور ناکامامی سے نہیں گھبرانے کا مشورہ دیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کا امتحان دے رہے ہر طلبا کو مدد دینے کی پہل

ملک بھر میں بورڈ امتحانات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔مدھیہ پردیش میں فروری اور مارچ کے درمیان بورڈ امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ہر برس کی طرح رواں برس بھی ملک کے لاکھوں بچے اپنی پوری سال کی محنت کو منزل تک پہنچانے میں لگ گئے ہیں۔ایسے میں طلباء کے دل و دماغ میں کئی قسم کی پش و پیش سے گھرا رہتا ہے اور ان کی پرپیشانیوں کا جواب دینے کے لیے ہم خاص پروگرام 'پریکشھا کی پاٹھ شالہ' اور امتحان لے کر آئیں ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.