ETV Bharat / state

'کچھ لوگوں کو ملک کا آگے بڑھنا پسند نہیں' - شیوراج سنگھ

بی جے پی کے قومی نائب صدر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

shivraj singh chauhan
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 10:21 PM IST

شیوراج سنگھ نے کانگریس پارٹی پر بالواسطہ الزام عائد کیا کہ 'کچھ لوگوں کو ملک کا آگے بڑھنا پسند نہیں آرہا ہے'۔

ریاستی ہیڈکوارٹر میں قانونی سیل کی ریاستی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 'فوج کی کارروائی سے آج چاروں طرف جوش کا ماحول ہے'۔

شدت پسندی کے خلاف پوری دنیا بھارت اور وزیراعظم مودی کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نے فوج کو کھلی چھوٹ دے کر یہ بتا دیا ہے کہ 'ہم کسی کو چھیڑیں گے نہیں اور کسی نے ہمیں چھیڑا تو اسے چھوڑیں گے نہیں'۔

سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نیا بھارت ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'مودی کی قیادت میں ملک آگے بڑھ رہا ہے لیکن کچھ ایسے لوگ ہیں جنہیں آگے بڑھتا ہوا بھارت پسند نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ وہ لوگ ہیں جو مودی کی مخالفت کرتے کرتے ملک کی مخالفت کرنے لگے ہیں'۔

undefined

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.