ETV Bharat / state

ضرورت مندوں میں رمضان کٹ تقسیم - رمضان المبارک

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ضرورت مندوں کے درمیان رمضان کٹ تقسیم کی گئی ہے۔

ضرورت مندوں میں رمضان کٹ تقسیم
author img

By

Published : May 5, 2019, 10:40 PM IST

سماجی تنظیم انجمن اسلام بیت المال نے کل 1000 رمضان کٹ تیار کی ہے جس میں ماہ رمضان میں لگنے والے ضروری خوردنی اشیاء کے ساتھ ساتھ اخراجات کے لیے نقد بھی ہیں۔

تنظیم کے ایک زمہ دار کا کہنا ہے کہ انجمن اسلام بیت المال تنظیم گزشتہ 62 برسوں سے اس خیر کے کام کو انجام دے رہی ہے ابتدا میں دو چار لوگوں سے شروع ہوئی یا تنظیم آج شہر کی ایک اہم تنظیم بن گئی ہے۔

ضرورت مندوں میں رمضان کٹ تقسیم
بابرکت مہینے رمضان المبارک میں تنظیم نے 1000 کٹ تیار کی ہے اور ہر ایک کٹ کا وزن تقریباً 52 کلو ہے

اس کٹ میں گیہوں, چاول, دال ,تیل اور نقد رقم کے علاوہ دیگر ضروریات کا سامان بھی موجود ہیں جو کہ پانچ افراد کے لیے کافی ہے۔

انجمن اسلام بیت المال کے ایک رکن عبدالرحمان نے بتایا کہ ابتدا میں دو چار لوگوں نے اس کو شروع کیا تھا مگر دھیرے دھیرے آج یہ اندور کی ایک اہم تنظیم بن گئی ہے۔

دیگر ایک رکن اسماعیل پٹیل نے بتایا کہ اس کار خیر کو انجام دینے سے تنظیم کے اراکین اس بات کی تفتیش کرتے ہیں کہ آیا شخص واقعی مستحق ہے بھی یا نہیں۔ اس کے لئے باقاعدہ طور پر فارم بھروایا جاتا ہے ہیں تاکہ اس کا فائدہ صرف اور صرف ضرورت مندوں کو ہی ملے۔

Intro:روشن ہونگے ضرورتمندوں کے بھی رمضان

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ضرورت مندوں کے روشن ہونگے رمضان کیوں کی تنظیم انجم بیتالمال نے 1000 کیڈ تیار کی ہے جس میں کھانے پہنے اور اخراجات کے لئے نقد بھی ہیں جو ضرورت مندوں کو دیے جائیں گے تنظیم پچھلے 62 سالوں سے اس خیر کے کام کو انجام دے رہی ہے ابتدا میں دو چار لوگوں سے شروع ہوئی یا تنظیم آج شہر کی اہم تنظیم بن گئی ہے جس کا ضرورت بندوقوں بڑی توقع رہتی ہے خاص کر بابرکت رمضان کے مہینے میں تنظیم نے
جو من بیت المال نے 52 کلوں کی کیڈ تیار کی ہے جس میں گیہوں, چاول, دال ,تیل اور نقد رقم 1500 ,ضروریات کا سامان موجود ہیں جوکی پانچ افراد کے لیے کافی ہے

Conclusion:انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور رمضان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں آسودہ حال لوگ ضرورتمندوں کا خاص خیال رکھتے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.