ETV Bharat / state

جیندر سرسوتی کے یوم پیدائش پر شیوراج سنگھ کی مبارکباد - مدھیہ پردیش کے وزیراعلی

شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'شنکرآچاریہ جیندر سرسوتی کے خیالات ہمیشہ انسانیت کے لیے ترغیب دیتے رہیں گے۔

جیندر سرسوتی کی یوم پیدائش پر شیوراج سنگھ کی مبارکباد

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 2:16 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'کانچی کام کوٹی پیٹھ کے 69 ویں شنکرآچاریہ جیندر سرسوتی کی تعلیمات اور خیالات ہمیشہ انسانیت اور مذہب کی خدمت کے لیے ترغیب دیتے رہیں گے۔

جیندر سرسوتی کے یوم پیدائش پر شیوراج سنگھ کی مبارکباد

چوہان نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ 'پوری زندگی مذہب اور انسانت کی خدمت کرنے والے، کانچی کام کوٹی پیٹھ کے 69 ویں شنکر اچاریہ جیندر سرسوتی جی کی تعلیمات اور نیک خیالات ہمیں ہمیشہ انسانیت اور مذہب کی خدمت کے لیے ترغیب دیتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ 'سچائی اور مذہب کے علمبردار، گروجی کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.