ETV Bharat / state

'حکومت کا کنٹرول دگ وجے کے ہاتھ میں' - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سیاسی بیان بازیوں کا سلسلہ جاری ہے اور سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ نے کانگریس کے سینیئر رہنما دگ وجے سنگھ پر تنقید کی ہے۔

شیوراج سنگھ کی دگ وجے سنگھ پر تنقید
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 9:52 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:30 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی جنتا پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ نے کانگریس کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کانگریس میں انتشار پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے سرکاری افسران کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیوراج سنگھ کی دگ وجے سنگھ پر تنقید، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے عہدے کا حلف تو کمل ناتھ نے لیا ہے لیکن حکومت کا سارا کنٹرول دگ وجے سنگھ کے ہاتھ میں ہے، جبکہ ریاستی وزراء بھی دگ وجے سنگھ پر سرکاری کام کاج میں دخل اندازی کا الزام عائد کیا ہے۔

شیوراج سنگھ نے کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی سے مطالبہ کیا ہے کی وہ اس معاملے ذاتی دلچسی لے اور واضح کریں کہ آخر کیوں دگ وجے سنگھ حکومتی کام میں دخل اندازی کر رہے ہیں۔

Intro:بھو پال میں بیان بازی کا سلسلہ جاری،ریاست مدھیہ پردیش میں یہ طے نہیں کی وزیراعلی کمل ناتھ ہے یا دگ وجے سنگ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ دیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی جنتا پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس کی سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس میں اب پوٹ پڑ گئی ہے۔انہیں کہ وزیر یہ کہہ رہے ہیں کی وزیراعلی کی عہدے کا حلف تو کمل ناتھ نے لیا ہے لیکن حکومت کا سارا کنٹرول دگ وجے سنگھ کے ہاتھ میں ہے ۔
شیوراج سنگھ نے کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی سے مطالبہ کیا ہے کی وہ اس معاملے میں دخل دے اور صاف کرے کی اصل وزیراعلی صوبے کا کون ہے ۔
شیوراج سنگھ کہاں صوبے میں سب ہی پریشان ہیں جس میں سرکاری افسر زیادہ کی وہ کس کی بات مانیں اور کس کی بات نہ مانے۔

بائٹ۔ کمل ناتھ ۔۔۔۔۔وزیراعلی مدھیہ پردیشConclusion:شیوراج سنگھ کا بیان
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.