ETV Bharat / state

آسمانی بجلی سے اموات پر شیوراج کا اظہار افسوس

چوہان نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'بہار اور اتر پردیش میں بجلی گرنے سے متعدد شہریوں کی موت کے بارے میں انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر موصول ہوئی ہے۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مرنے والوں کی روح کو سکون عطا کرے۔'

شیو راج نے عام شہریوں کی موت پر اظہار افسوس کیا

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:29 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بہار اور اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد شہریوں کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

چوہان نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'بہار اور اتر پردیش میں بجلی گرنے سے متعدد شہریوں کی موت کے بارے میں انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر موصول ہوئی ہے۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مرنے والوں کی روح کو سکون عطا کرے اور متوفیوں کے لواحقین کو یہ تکلیف برداشت کرنے کی طاقت دے'۔

شیو راج نے عام شہریوں کی موت پر اظہار افسوس کیا
شیو راج نے عام شہریوں کی موت پر اظہار افسوس کیا

وہیں انتظامیہ نے لوگوں سے گھروں میں محفوظ رہنے کی اپیل کی ہے۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے لوگوں سے خراب موسم میں پوری طرح سے الرٹ رہنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ 'جمعرات کے روز سے جاری زبردست بارش کے دوران بہار کے تمام اضلاع میں آسمانی بجلی کے باعث 105 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شمالی بہار کے بیشتر اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 72 گھنٹوں میں 18 اضلاع میں موسلا دھار بارش سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.