ETV Bharat / state

صفائی اور اسلام کے عنوان پر سیمینار - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام صفائی اور اسلام کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

صفائی اور اسلام
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:27 PM IST

بھوپال کے ہوٹل پلاش میں میونسپل کارپوریشن، ضلع انتظامیہ کے افسران کے ساتھ بڑی تعداد میں علمائے دین نے شرکت کی۔

صفائی اور اسلام ، ویڈیو

اس سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، بعد ازاں بھوپال میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر نے کارپوریشن کے ذریعے شہر میں چلائی جارہی صفائی مہم اور اس کے پروجیکٹ پر تفصیل سے روشنی ڈالی-

پروگرام میں علماء نے اسلام کی روشنی میں صفائی مہم کے نہ صرف وکالت کی بلکہ صفائی کو ایمان کا لازمی حصہ قرار دیا-

اس ورکشاپ میں جہاں شہر کی صفائی نظام کو بہتر بنانے کے لیے علماء سے تعاون کی اپیل کی گئی وہیں عید قربان کے موقع پر شہر میں صاف صفائی برقرار رکھنے اور قربانی کے وقت پانی اور جانوروں کے فضلہ کی صفائی کے لیے بہتر انتظام کیے جانے کا بھی وعدہ کیا گیا-

Intro:بھوپال میں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام صفائی اور اسلام کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میونسیپل کارپوریشن کے زیراہتمام بھوپال میں صفائی اور اسلام کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا-بھوپال کے ہوٹل پلاش میں میونسپل کارپوریشن ضلع انتظامیہ کے افسران کے ساتھ بڑی تعداد میں میں علمائے دین نے شرکت کی اور اس طرح کے پروگرام کو وقت کی ضرورت سے تعبیر کیا-
اس سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد بھوپال میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر سے کارپوریشن کے ذریعے شہر میں چلائی جارہی صفائی مہم اور اس کے پروجیکٹ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں- پروگرام میں علمائے دین میں اسلام کی روشنی میں صفائی مہم کے نہ صرف وقالت کی بلکہ صفائی کو ایمان کا لازمی حصہ قرار دیا-
اس ورکشاپ میں جہاں شہر کی صفائی کے نظام کے بہتر بنانے کے لئے علمائے دین سے تعاون کی اپیل کی گئی وہی عید قربان کے موقع پر شہر کی صفائی کو بنائے رکھنے اور قربانی کے وقت پانی اور جانوروں کے فضلہ کی صفائی کے لیے بہتر انتظام کیے جانے کا بھی وعدہ کیا گیا-

بائٹ- ترون پتھوڑے.........کلکٹر , بھوپال
بائٹ-مشتاق علی ندوی......شہر قاضی ,بھوپال

Conclusion:بھوپال میں صفائی اور اسلام کے عنوان پر ورکشاپ کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.