ETV Bharat / state

Seminar on the Services of Hakim Ajmal Khan: حکیم اجمل خان کی ادبی خدمات پر سیمینار کا انعقاد - Medical services of Hakim Ajmal Khan

پھوپال میں حکیم اجمل خان دہلوی کی طبی و ادبی لسانی خدمات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حکیم اجمل خان کی تعلیمی و ادبی خدمات روشنی ڈالی Seminar on the Services of Hakim Ajmal Khan گئی۔

حکیم اجمل خان کی ادبی خدمات پر سیمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:45 PM IST

بھوپال کی تنظیم اویسینا ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اور قومی کونسل برائے برائے فروغ اردو زبان کے مشترکہ بینر تلے بھوپال کی اندرا پریادرشنی اسکول میں ایک سیمینار کا انعقاد Seminar on the Services of Hakim Ajmal Khan کیا گیا۔

سیمینار میں اردو کے ممتاز ادیبوں کے ساتھ ساتھ ماہرین طب نے بھی شرکت اور حکیم اجمل خان کے افکار و نظریات کے ساتھ ان کی طبی و ادبی خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

حکیم اجمل خان دہلوی کی طبی لسانی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ڈاکٹر اعظم خان نے کہا کہ مسیح الملک حکیم اجمل خان جیسی شخصیت روز روز پیدا نہیں ہوتی ہے، حکیم اجمل خان نے اپنی ہمہ جہت شخصیت اور تعلیمی افکار سے بھارت کی سربلندی کا جو خاکہ تیار کیا تھا، اسی بھارت کی ہمیں ضرورت ہے۔

ویڈیو

حکیم اجمل خان نے تعلیم کے ساتھ ساتھ طب یونانی اور آیوروید کے لیے جو کام کیا ہے وہ نہ صرف بے مثال ہے بلکہ وہ ایک ایسا نسخہ کیمیا ہے جس پر عمل کرکے ہم بھارت کو وشو گرو بنا سکتے Seminar on the Services of Hakim Ajmal Khan ہیں۔

مزید پڑھیں:

حکیم اجمل خان بھارت کے پہلے ایسے شخص تھے جنہوں نے طب یونانی اور آیورویدک کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر کر کھڑا کردیا انہیں کے کام کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ حکیم اجمل خان کے اردو ادب کے ساتھ ساتھ عربی ادب میں جو قیمتی شہ پارے ہیں آج ضرورت اس بات کی ہے کہ اس پر نئے سرے سے کام کیا جائے تاکہ اس کی نئی معنویت دنیا کے سامنے آسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.