ETV Bharat / state

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 4:21 AM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز جمعرات کو ہولکر اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل

کرکٹ بھارت میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والا کھیل ہے ایسے میں آج بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے جا رہی ہیں جس کی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

اس پانچ روزہ ٹیسٹ میچ میں تقریباً 27 ہزار لوگوں کے آنے کی امید ہے جس کے سبب ٹریفک اور انتظامیہ کا سخت بندوبست کیا گیا ہے۔

ٹریفک ایڈیشنل ایس پی اما کانت چوہدری نے بتایا کہ' ہولکر اسٹیڈیم کے آس پاس ٹریفک کا پختہ بندوبست کیا ہے میچ دیکھنے والوں کے لیے گاڑیوں کی پارکنگ کا الگ انتظام کیا ہے۔

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل

ہولکر اسٹیڈیم کے آس پاس انھوں نے عام دنوں سے بہتر ٹریفک انتظام کرنے کا بندوبست کیا ہے صبح کے وقت ٹیم کو لانا اور شام میں چھوڑنے کے وقت ٹرافک کا بندوبست بھی کیا گیا ہے جو عام دنوں سے علیحدہ ہے اگر ٹریفک کو روکنا بھی پڑا تو بہت کم واقف کے لیے روکا جائے گا تاکہ عوام کو دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز جمعرات کو ہور کر اسٹیڈیم میں شروع ہوگی
اندور کرکٹ ہندوستان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والا کھیل ہے ایسے میں کل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے جا رہی ہیں جس کی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں پانچ روزہ چلنے والا یہ ٹیسٹ میچ جسم 27 ہزار لوگوں کے آنے کی امید ہے ٹریفک اور انتظامیہ کا سخت بندوبست کیا گیا ہے

ٹریفک ایڈیشنل ایس پی اما کانت چوہدری نے بتایا کہ ہم نے اسٹیڈیم کے آس پاس ٹریفک کا بندوبست کیا ہے میچ دیکھنے والوں کے لئے گاڑیوں کی پارکنگ کا الگ انتظام کیا ہے
ہے ٹیموں کو لانے اور لے جانے کے لیے پکن ڈراپ آپ کی انتظام ہے اور دیگر لوگ ہیں ان کی گاڑیوں کے لیے مختلف رنگوں کے پاس ہم نے بنائے ہیں اور ان کے ایریے یے بھی بتا رکھے ہیں کہ آپ اپنی پارکنگ وہی کرے تاکہ ٹریفک میں دشواریاں نہ پیدا ہو
اسٹیڈیم کے آس پاس ہم نے عام دنوں سے بہتر ٹریفک انتظام کرنے کا بندوبست کیا ہے صبح کے وقت ٹیم کو لانا اور شام میں چھوڑنے کے وقت ٹرافیک کا بندوبست بھی کیا گیا ہے جو عام دنوں سے علیحدہ ہے اگر ٹریفک روکنا بھی پڑا تو بہت کم واقف کے لیے روکیں گے تاکہ دشواریاں نہ کھڑی ہو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.