ETV Bharat / state

بھوپال: فرضی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ کا مطالبہ - گیس متاثرین کے نام پر چلنے والی تنظیم

سنیکت سنگھرش مورچہ نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس متاثرین کے نام پر چلنے والی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ ہونی چاہیے۔

فرضی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ کا مطالبہ
فرضی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 1:43 PM IST

Updated : Nov 30, 2019, 4:19 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 35 برس قبل بھوپال گیس سانحہ پیش آیا تھا۔

اس گیس سانحہ سے متاثرین اب بھی بیماریوں میں مبتلا ہیں،ان کے مناسب علاج کے لیے کوئی مستقل انتظام نہیں ہوا ہے۔

سنیکت سنگھرش مورچہ کہ صدر شمس الحسن نے پریس کانفرنس کے دوران یہ الزام عائد کیا کہ نہ بازآبادکاری ہوئی اور نہ معقول معاوضہ ملا، لیکن ان کے نام پر گیس تنظیموں کے نام پر دکانیں کھول کر بیٹھے ہوئے لوگ کروڑ پتی بن گئے۔

ایسے سبھی لوگوں کی فوری سی آئی ڈی جانچ ہونا چاہیے۔

فرضی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ کا مطالبہ، دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ گیس متاثرین کے زخمیوں کے نام پر اپنی ہویلی کھڑی کرنے والی تنظیمیں مسلسل امیر ہوتی جا رہی ہے۔ جبکہ گیس متاثرین اب بھی ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے کو مجبور ہے۔

انہوں نے کہا کی ایسی تنظیموں کے خلاف جج ، وزیر اعلی اور کو میمورنڈم پیش کر رہے ہیں۔

شمس الحسن نے اس موقع پر گیس متاثرین کے حقوق کی لمبی لڑائی لڑنے والے مرحوم عبدالجبار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خراب مالی حالت کی طرف توجہ دلاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت کو فوراً عبدالجبار کے خاندان کے کسی ایک شخص کو سرکاری نوکری اور سرکاری مکان الاٹمنٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے یادگار شاہجہانی پارک میں عبدالجبار کے نام پر یادگار قائم کر یا پارک کا نام عبدالجبار خان کے نام سے موسوم کرنے کامطالبہ کیا۔

Intro:سنیکت سنگھرش مورچہ کا مطالبہ , گیس متاثرین کے نام پر چلنے والی تنظیموں کی سی آئی ڈی جانچ ہونی چاہیے -

Body:35 سال پہلے دارالحکومت بھوپال کے ہزاروں لوگوں پر آفت بن کر ٹوٹی بھوپال گیس ٹریجیڈی سے متاثرین اب بھی بیماریوں میں مبتلا ہے اور ان کے مناسب علاج کے لئے کوئی مستقل انتظام نہیں ہوئے ہیں- نہ بازآبادکاری ہوئی اور نہ معقول معاوضہ ملا لیکن ان کے نام پر گیس تنظیموں کے نام پر دکانیں کھول بیٹھے لوگ کروڑ پتی بن بیٹھے- ایسے سبھی لوگوں کی فوری سی آئی ڈی جانچ ہونا چاہیے-سنیکت سنگھرش مورچہ کہ صدر شمس الحسن نے پریس کانفرنس کے دوران یہ الزام لگایا- انہوں نے کہا کہ گیس متاثرین کے زخموں کے نام پر اپنی ہریالی کھڑی کرنے والی تنظیمیں مسلسل امیر ہوتی جا رہی ہے- جبکہ گیس متاثرین اب بھی پیر رگڑ رگڑ کر مرنے کو مجبور ہے- انہوں نے کہا کی ایسی تنظیموں کے خلاف جج کے لیے وزیر اعلی اور کی صراحت وزیر کو میمورنڈم پیش کر رہے ہیں- شمس الحسن نے اس موقع پر گیس متاثرین کے حقوق کی لمبی لڑائی لڑنے والے مرحوم عبدالجبار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خراب مالی حالت کی طرف توجہ دلاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت کو فورا عبدالجبار کے خاندان کے کسی ایک شخص کو سرکاری نوکری اور سرکاری مکان الاٹمنٹ کرنا چاہیے -انہوں نے یادگار شاہجہانی پارک میں عبدالجبار کے نام پر یادگار قائم کر یا پارک کا نام عبدالجبار خان کے نام سے موسوم کرنے کامطالبہ کیا-

پائٹ- شمس الحسن........ صدر سنیکت سنگھرش مورچہ

Conclusion:تنظیموں کے خلاف جانچ کا مطالبہ-
Last Updated : Nov 30, 2019, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.