ETV Bharat / state

Samyukt Sangharsh Morcha سنیوکت سنگھرش مورچہ نے حکومت کا شکریہ ادا کیا - تنظیم سنیوکت سنگھرش مورچہ

سنیوکت سنگھرش مورچہ کے صدر نے ریاست کے وزیر اعلی اور وزیر گیس راحت شکریہ ادا کیا، دراصل سنیوکت سنگھرش موچہ کے صدر نے گیس متاثرین کو بہتر علاج کے لئے متاثرین کے لئے بھوپال ایمس کے دروازے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا ۔Sankat Sangharsh Morcha

سنیوکت سنگھرش مورچہ نے حکومت کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 3:23 PM IST

بھوپال : ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم سنیوکت سنگھرش مورچہ کے صدر شمس الحسن نے ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور وزیر گیس راحت ویشواس سارنگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لمبے وقت سے ریاستی حکومت سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ گیس متاثرین جو کینسر سے متاثر ہے ان کا علاج بھوپال ایمس اسپتال میں کیا جائے۔Samyukt Sangharsh Morcha Thanks Madhya Pradesh

شمس الحسن بلی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزیر ویشواس سارنگ نے گیس متاثرین کے علاج کیلئے ایمس کے دروازے کھول دیے ہیں۔

سنیوکت سنگھرش مورچہ نے حکومت کا شکریہ ادا کیا

انہوں نے کہا اگر گیس متاثرین کے لئے بنا ہے گئے بی ایم ایچ آر سی BMHRC اسپتال کو بھوپال ایمس اسپتال مرج کر دیا جائے تو اس سے بھوپال گیس متاثرین کو بڑا فائدہ پہنچے گا۔

ان کاکہنا ہے کہ اس سے گیس متاثر اپنے علاج کے لئے ادھر ادھر نہیں بھٹکیں گے اور ان کا صحیح علاج ہوگا۔ اس وقت بھوپال میموریل اسپتال باہر سے تو بہت اچھا دیکھ رہا ہے لیکن اس کے اندرونی حالات بہت خراب ہے۔ گیس متاثرین کی وہاں نہ تو سہی جانچے ہو رہی ہے ۔نہ ہی وہاں پر دوائیاں ملتی ہے۔ وہاں ساری ہائی ٹیک مشینیں بند پڑی ہوئی ہے۔ جس سے گیس متاثرین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bhopal Gas Tragedy بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے پریس کانفرنس

انہوں نے کہاکہ جس طرح کا حکومت نے گیس متاثرین کے علاج کیلئے ایک بس کے دروازے کھولے ہیں اس سے گیس متاثرین کو بہت فائدہ ہونے والا ہے۔

واضح رہے کہ سنیوکت مورچہ نے کچھ دنوں پہلے اپنی پریس کانفرنس کے ذریعے مرکزی اور صوبائی حکومت سے بھوپال گیس متاثرین کے صحیح علاج کے لیے مطالبہ کیا تھا اور خاص طور سے یہ بات کہی تھی کہ اگر گیس متاثرین کو بھوپال ایمس اسپتال میں علاج مہیا کردیا جاتا ہے تو گیس متاثرین کی پریشانیاں کم ہو جائے گی۔Samyukt Sangharsh Morcha Thanks Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.