بی جے پی نے 22 ویں فہرست میں مدھیہ پردیش کی گُنا سیٹ سے ڈاکٹر کے پی یادو، ساگر سیٹ سے راج بہادر سنگھ، ودیشا سیٹ سے رماکانت بھارگو اور بھوپال سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ کانگریس پارٹی نے سینیئر رہنما دگوجے سنگھ کو بھوپال سے انتخابی میدان میں اتارا ہے