ETV Bharat / state

بھوپال کا روٹی بینک

ملک بھر میں خدمت خلق کے الگ الگ طریقے ہیں، لیکن بھوپال میں چند افراد نے' روٹی بینک' قائم کرکے منفرد کام کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 28, 2019, 6:18 PM IST

روٹی بینک

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم 'روٹی بینک' کے مہتمم یاور خان کا کہنا ہے کہ دوپہر کے وقت 40 سے 50 افراد، جبکہ رات میں 100ضرورت مند اس روٹی بینک سے کھانا لے جاتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو۔

روٹی بینک کے مہتمم محمد یاور خان کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے پاس حمیدیہ اسپتال موجود ہے اور وہاں دور دور سے علاج کے لئے آتے ہیں۔ پر جب کھانے کی باری آتی ہے تو لوگ کھانے کے لیے پریشان ہوتے نظر آتے ہیں۔ ان کی اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے بھوپال کے ان نوجوانوں نے ہسپتال میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے کھانا تقسیم کرنے کا انتظام کیا ۔ یہ سلسلہ چار سال تک چلا، لیکن بعد میں اسپتال کی انتظامیہ نے ان نوجوانوں کو اس کے احاطے میں کھانا تقسیم کرنے کا منع کردیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد چند نوجوانوں نے بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر 2 مارچ 2018 سے ایک چھوٹے سے ٹھیلہ نما دکان لگا کر روٹی بینک کی شروعات کی۔ اور اقبال میدان کے آس پاس رہنے والے لوگوں سے اپیل کی کی وہ جب بھی اپنے گھر میں کھانا بنائیں تو دو لوگوں کا کھانا زیادہ بنائیں اور اسے روٹی بینک تک پہنچائیں۔

یارو خان کے مطابق ہماری اپیل پر اہل خیر خضرات نے روٹی بینک میں کھانا پہنچانا شروع کیا اور اب اس روٹی بینک سے ضرورت مند اپنی پیٹ کے لیے دو وقت کی روٹی لے جاتے ہیں۔

پہلے اس روٹی بینک سے ایک وقت کا کھانا یعنی رات کا کھانا ہی تقسیم کیا جاتا تھا لیکن اب اس روٹی بینک سے دوپہر کا کھانا بھی تقسیم کیا جانے لگا ہے۔

روزانہ دوپہر میں 40 سے 50 افراد، جبکہ رات میں 100ضرورت مند اس روٹی بینک سے کھانا لے جاتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے اس سوال پر کی آج کی بھاگ دوڑ بھری زندگی میں جہاں اپنوں کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے وہی بھوپال کے یہ نوجوان روٹی بینک کے لیے اتنا وقت کیسے نکالتے ہیں؟ یاور خان نے کہا کہ ''اگر ہم خدمت خلق کے لیے آگے بڑھیں گے تو اللہ خود بخود راستے آسان کرتا ہے'۔

متعلقہ ویڈیو۔

روٹی بینک سے مستفیض ہونے والوں نے اٹی وی بھارت کو بتایا کہ روٹی بینک کے ذریعے نہایت لذیذ کھانا دیا جاتا ہے۔

Intro:بھوپال میں کچھ نوجوانوں مل کر چلا رہے ہیں روٹی بینک جس سے خاصی تعداد میں اٹھا رہے ہیں استفادہ-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کچھ نوجوان لوگوں کی خدمت کرکے ثواب کما رہے ہیں اور یہ ثواب وہ روٹی بینک کے ذریعہ سے کمارہے ہیں-
یوں تو ہندوستان میں کہیں نہ کہیں لوگ دوسروں کی خدمت کرکے ثواب کما رہے ہیں پربھوپال کے نوجوان لوگوں کی بھوک مپٹانیے کی کوشش میں لگے ہیں وہ بھی روٹی بینک کے ذریعہ-
روٹی بینک کو چلا رہے ہیں محمد یاور خان نے بتایا کی ان کے گھر کے پاس حمیدیہ اسپتال موجود ہے اور وہاں دور دور سے علاج کے لئے آتے ہیں- پر جب کھانے کی باری آتی ہے تو لوگ کھانے کے لئے پریشان ہوتے نظر آتے ہیں- ان کی اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے بھوپال کے ان نوجوانوں نے ہسپتال میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے کھانا تقسیم کرنے کا انتظام کیا اور یہ سلسلہ چار سال تک چلا لیکن اسپتال کے قائد کے مدنظر ان نوجوانوں کو ہسپتال احاطے میں کھانا تقسیم کرنے کا منع کردیا گیا- جس کے بعد یہ نوجوان طبقہ نے بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر ایک چھوٹا سا ٹھیلہ نما دکان لگا کر روٹی بینک کی شروعات 2 مارچ 2018 سے شروع کی- اور اقبال میدان کے آس پاس رہنے والے لوگوں سے اپیل کی کی وہ جب بھی اپنے گھر میں کھانا بنائیں تو دو لوگوں کا کھانا زیادہ بنائیں اور اسے روٹی بینک تک پہنچائے- اور لوگوں نے اس اپیل پر عمل کرتے ہوئے اس روٹی بینک میں کھانا پہنچانا شروع کیا- اور اب اس روٹی بینک سے ضرورت مند اپنی پیٹ کے لئے دو وقت کی روٹی لے جاتے ہیں- آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اس روٹی بینک سے پہلے ایک وقت کا کھانا یعنی رات کا کھانا ہی تقسیم کیا جاتا تھا لیکن اب اس روٹی بینک سے دوپہر کا کھانا بھی تقسیم کیا جانے لگا ہے- محمد یاور نے بتایا دوپہر میں 40 سے 50 لوگ اور رات میں سو لوگوں کے قریب ضرورت مند اس روٹی بہن سے کھانا لے جاتے ہیں-
ای ٹی وی بھارت کے اس سوال پر کی آج کی بھاگ دوڑ بھری زندگی میں جہاں اپنوں کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے وہی بھوپال کے یہ نوجوان روٹی بینک کے لیے اتنا وقت کیسے نکالتے ہیں یاور خان نے کہا اگر ہم خدمت خلق کے لیے آگے بڑھیں گے تو اللہ خود بخود راستے آسان کرتا ہے-
وہی اس روٹی بینک سے دو وقت کی روٹی لے جا رہے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا یہاں پر بہت ہی لذیذ کھانا دیا جاتا ہے اور ساتھ ہی روٹی بینک کو چلا رہے نوجوانوں کو دل سے دعا دی-

بائٹ- محمد یاور خان .......مہتمیم , روٹی بینک, بھوپال
بائٹ- روٹی بینک سے کھانا لے جانے والے لوگ

Conclusion:بھوپال میں روٹی بینک چلا رہے ہیں ان نوجوانوں کا مقصد وہ لوگ جو کھانے کے لئے پریشان ہوتے ہیں اور ادھر اودھر بھٹکتے ہیں ان کو کھانا پہنچانا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.