ETV Bharat / state

کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی کی پریس کانفرنس، شیو راج سنگھ کا رد عمل - اراکین اسمبلی

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس کے باغی اراکین اسمبلی کے پریس کانفرنس پر کہا کہ پہلے بہت شور مچا رہے تھے کہ بنگلورو میں اراکین اسمبلی یرغمال بنائے گئے ہیں اب حالات صاف نظر آ رہا ہے کہ کیا ہونے والا ہے۔

Reaction of Shiv Raj Singh Chauhan
شیو راج سنگھ چوہان کا رد عمل
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 1:14 PM IST

سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان کا بیان

شیو راج سنگھ
  • سبھی اراکین اسمبلی نے یہ صاف طور پر کہا کہ وہ اپنی مرضی سے کمل ناتھ حکومت کے خلاف ہیں
  • اکثریت ہے تو فلور ٹیسٹ سے کیوں بچ رہے ہیں
  • دباؤ یا لالچ دے کر حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
  • اب کانگریس حکومت بچ نہیں سکتی
  • خواتین کمیشن کی صدر کی تقرری اور پی اے سی کی تقرریوں پر سوالات کھڑے کیے
  • شیوراج سنگھ چوہان نے ان تقرریوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.