ETV Bharat / state

Minor Girl Rape Case in Bhind بھنڈ میں جنسی زیادتی کے مجرم کو دس سال قید کی سزا

ضلع بھنڈ میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ imprisonment in Rape case in Bhind

بھنڈ میں جنسی زیادتی کے مجرم کو دس سال قید کی سزا

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 12:56 PM IST

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھینڈ ضلع کی ایک خصوصی عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ منھ کالا کرنے والے مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ کے مطابق 30 دسمبر 2019 کی دیر رات ملزم دھیرج جاٹاو لڑکی کے گھر میں داخل ہوا اور اس کے ساتھ منھ کالا کرکے فرار ہو گیا۔ واقعے کے روز لڑکی کے والدین گھر کے باہر سو رہے تھے۔ Rape accused sentenced to 10 years imprisonment

اسی دوران لڑکی نے خودکشی کی بھی کوشش کی جسے بعد میں اسپتال لے جایا گیا۔ بعدازاں رشتہ داروں نے تھانے میں شکایت درج کرائی۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران خصوصی جج نے جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Minor Rape Case جنسی زیادتی معاملے میں قصوروار کو عمر قید کی سزا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.