ETV Bharat / state

کانگریس رہنما کی مودی پر سخت تنقید - محبوبہ مفتی

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پی ڈبلیو ڈی وزیر سجن ورما نے کہا کہ ملک کے اصل غدار تو وزیراعظم ہیں جنہوں نے محبوبہ مفتی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی۔

وزیر سجن ورما،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:44 PM IST

جبکہ صوبائی تعلیم وزیر جیتو پٹواری نے کہا کہ بی جے پی اور کانگریس میں بڑا فرق یہ ہے کہ بی جے پی نفرت کی نیت سے کارروائی کرتی ہے۔ جو انکم ٹیکس کی چھاپہ مار کاروائی ہوئی تھی وہ بدلے کی تھی۔

وزیر سجن ورما،متعلقہ ویڈیو

وہ مدھیہ پردیش ہی میں نہیں بلکہ دیگر صوبوں میں بھی کی گئی تھی۔

جبکہ صوبائی تعلیم وزیر جیتو پٹواری نے کہا کہ بی جے پی اور کانگریس میں بڑا فرق یہ ہے کہ بی جے پی نفرت کی نیت سے کارروائی کرتی ہے۔ جو انکم ٹیکس کی چھاپہ مار کاروائی ہوئی تھی وہ بدلے کی تھی۔

وزیر سجن ورما،متعلقہ ویڈیو

وہ مدھیہ پردیش ہی میں نہیں بلکہ دیگر صوبوں میں بھی کی گئی تھی۔

Intro:اندور میں پی ڈبلیو ڈی وزیر نے کہا اصل گدار تو وزیراعظم ہے


Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پی ڈبلیو ڈی وزیر سجن ورما نے کہا کی ملک کے اصل غدار تو وزیراعظم ہیں جنہوں نے محبوبہ مفتی کے ساتھ مل کر حکومت کی تخلیق کی جہاں کی عوام ہمارے فوجیوں پر پتھر برساتی ہے تواصل گدار تو نریندرمودی ہے جو عام انتخابات میں قومی پرستی کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں انتخابات قریب آتے ہی انہوں نے انکم ٹیکس کی چھاپہ مار کاروائیاں شروع کروا دیں کبھی کرناٹک کا بھی اتر پردیش تو کبھی آندھر پردیش جہاں بھی ان کو لگتا ہے کہ ہمیں یہاں سے سیاسی فائدہ ملے گا وہ ایسا کاروائیاں کروا رہے ہیں
2, صوبائی تعلیم وزیر جیتو پٹواری نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس میں بڑا فرق یہ ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی نفرت کی نسبت سے کارروائی کرتی ہے جو انکم ٹیکس کی چھاپہ مار کاروائی ہوئی تھی وہ بدلے کی تھی وہ مدھ پردیش ہی میں نہیں بلکہ دیگر صوبوں میں بھی کی گئی تھی جہاں سے بھارتی جنتا پارٹی کو لگتا ہے کہ انتخابات میں وہاں سے فائدہ نہیں ملے گا پچھلے پانچ سالوں میں بھارتی جنتا پارٹی نے جن اپوزیشن لیڈروں پر الزام لگائے تھے آج تک کوئی تفتیش نہیں ہوئی پھر کیا وجہ ہے کہ انتخابات قریب آتے ہیں ان کو یہ سب یاد آجاتا ہے یہ سب مختلف لیڈروں کو دبانے کی ایک سازش لگتی ہے


Conclusion:ہندوستان کی سیاست کا معیار دن بدن بد تر ہوتا جا رہا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.