ETV Bharat / state

بھوپال: اقبال میدان میں نئے انداز میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 12:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:45 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار بھوپال کی اقبال میدان پر احتجاج جاری ہے، اسی تناظر میں آج اقبال میدان نئی رنگت میں نظر آیا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج
سی اے اے کے خلاف احتجاج

بھوپال کے اقبال میدان سبھی مذہب کے رہنما سیاستدان کے بڑے چہرے، صحافی سبھی تنظیموں سے جڑے لوگوں اور طالبات کی طاقت ایک ساتھ دکھائی دی۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، دیکھیں ویڈیو

الگ الگ شہروں اور الگ الگ علاقوں سے آئے لوگوں کی زبان پر ایک ہی بات تھی این آر سی سی اے اےکی مخالفت تعلیمی اداروں پر سرکاری غنڈا گردی اور ان سب حالات کو بدلنے کی للکار خواتین، بزرگوں اور ہر طبقے کے مذہب کے لوگوں سے لبالب بھرے اقبال میدان میں نئی تحریر لکھتے ہوئے اعلان کردیا کی آپ ہر گاؤں ہر شہر اور ہر چوراہے پر شاہین باغ نظر آئے گا۔

آج کے پروگرام میں جے این یو کی اسٹوڈنٹ یونین لیڈر آیشی گھوش نے شرکت کی اور کہا وہ بھوپال کی چنگاری سے جے-این-یو کی آگ برقرار رکھنا چاہتی ہے ۔انھوں نے کہا آج کی حکومت انگریزوں کی طرح لوگوں کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے ۔پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو جس سے ہمیں بچنا ہے اور اپنی طاقت خود بننا ہے ۔

Intro:ایک اسٹیج پر آئے مذہبی رہنما،سیاستداں،شاعر ،طلباء کی بس ایک پوکار۔
قدم آگے بڑھا چکے ،یہ پیچھے نہیں ہٹے گی ۔اقبال میدان سے پکار ہر گاؤں شہر میں بنادو شاہین باغ ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار بھوپال کی اقبال میدان پر احتجاج جاری ہے اسی کڑی میں آج اقبال میدان نئی رنگت میں نظر آیا سبھی مذہب کے رہنما سیاستدان کے بڑے چہرے ،صحافت کے لئے ایام کھڑے کرنے والے ،سبھی تنظیموں سے جڑے لوگوں اور طالبات کی طاقت ایک ساتھ دکھائی دی۔الگ الگ شہروں اور الگ الگ علاقوں سے آئے صدا لوگوں کی زبان پر ایک ہی بات تھی این آر سی سی اے اےکی مخالفت تعلیمی اداروں پر سرکاری گنڈا گردی اور ان سب حالات کو بدلنے کی للکار خواتین، بزرگوں اور ہر طبقے کے مذہب کے لوگوں سے لبالب بھرے اقبال میدان میں نئی تحریر لکھتے ہوئے اعلان کردیا کی آپ ہر گاؤں ہر شہر اور ہر چوراہے پر شاہین باغ نظر آئے گا۔
آج کے پروگرام میں جے این یو کی اسٹوڈنٹ یونین لیڈر آیشی گھوش نے شرکت کی اور کہا وہ بھوپال کی چنگاری سے جے-این-یو کی آگ برقرار رکھنا چاہتی ہے ۔انھوں نے کہا آج کی حکومت انگریزوں کی طرح لوگوں کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے ۔پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو جس سے ہمیں بچنا ہے اور اپنی طاقت خود بننا ہے ۔

بائٹ۔ آیشی گھوش۔ ۔۔۔۔۔۔جے این یو اسٹوڈنٹ یونین لیڈرConclusion:اقبال میدان پر شہریت ترمیمی قانون کو لےکر پرزور احتجاج ۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.