ETV Bharat / state

دہلی پولیس کے خلاف بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ - احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لگاتار احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

دہلی پولیس کے خلاف بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ
دہلی پولیس کے خلاف بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 10:06 PM IST

شہریت ترمیمی قانون 2019 کو پارلیمنٹ کی منظوری ملنے کے بعد اس کی مخالفت تیز ہوتی جا رہی ہے۔

دراصل متنازعہ شہریت قانون 2019 کی مخالفت میں مظاہرہ کررہے دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان میں مختلف کالجوں کے طلباء اور طالبات نے مظاہرہ کیا-

دہلی پولیس کے خلاف بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہی طالبہ اسماء خان نے کہا کہ 'ہمارا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت جلد از جلد این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون 2019 پر نظرثانی کریں۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس کے علاوہ ہمارا مطالبہ ہے کہ جامعہ اور اے ایم یو میں کارروائی کو لے کر پولیس اور افسروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے-

اقبال میدان میں منعقدہ مظاہرے میں متحدہ کالجوں کی بڑی تعداد میں طلبہ کے ساتھ عام شہری بھی شامل ہوئیں اور پر امن احتجاج کیا۔

Intro:جامعہ کے طلباء سے یکجہتی کے تحت بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ , شہرت قانون2019 اور این آر سی پر نظرثانی کا مطالبہ -

Body:شہریت ترمیمی قانون 2019 کو پارلیمنٹ کی منظوری ملنے کے بعد اس کی مخالفت تیز ہوتی جا رہی ہے مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لگاتار احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
متنازعہ شہریت قانون 2019 کی مخالفت میں مظاہرہ کررہے دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر پر مختلف کالجوں کے طلباء اور طالبات میں مزہ کیا- احتجاجی مظاہرے کی قیادت کررہی طالبہ اسماء خان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت جلد سے جلد این آر سی اور شہریت قانون 2019 پر نظرثانی کریں- انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ہمارا مطالبہ ہے کہ جامعہ اور اے ایم یو میں کاروائی کو لے کر پولیس والوں اور افسروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے- اقبال میدان میں منعقدہ مظاہرے میں متحدہ کالجوں کی بڑی تعداد میں طلبہ کے ساتھ عام شہری بھی شامل ہوئیں اور پرامن احتجاج کیا-

بائٹ- اسماء خان ............طلبہ

Conclusion:دہلی پولیس کے خلاف بھوپال میں طالبات کا مظاہرہ-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.