ETV Bharat / state

بھوپال کے مظاہرے میں آیت کریمہ کا اہتمام

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان میں چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں آج آیت کریمہ کا اہتمام کیا گیا۔

آیت کریمہ کا اہتمام کر سی اے اے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:06 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری سے چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں الگ الگ طریقے سے مخالفت کی جارہی ہے-

بھوپال کے ستیہ گرہ میں آیت کریمہ کا اہتمام

یہاں سبھی سماجی تنظیموں کے ساتھ علم اور ادب سے جڑے لوگوں نے بھی اس ستیہ گرہ میں آکر اس متنازع قانون کی مخالفت کی ہے-

وہی آج ستیہ گرہ میں بھوپال کی خواتین نے بڑی تعداد میں اقبال میدان پہنچ کر آیت کریمہ کا اہتمام کر شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی-

شاہین باغ کی طرز پر چل رہے ستیہ گرہ میں جہاں آیت کریمہ ختم کروا کر اللہ سے دعا کی جا رہی ہے کہ ایک اپریل سے نافذ ہونے والے ان قوانین کو روکا جاسکے- لیکن جس طرح سے ملک گیر سطح پر چل رہے احتجاج اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اس پر مرکزی حکومت کا رویہ صاف ہوتا نظر نہیں آرہا ہے-

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.