ETV Bharat / state

'گیس سانحے کے متاثرین کو جلد از جلد انصاف دیا جائے' - JUSTICE FOR BHOPAL GAS TRAGEDY

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی نیلم پارک میں چار گیس تنظیموں کی جانب سے 'انتطار انصاف' نامی ایک پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔

program-to-demand-justice-for-bhopal-gas
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 8:38 PM IST

اس پروگرام کا مقصد بھوپال گیس حادثے کے متاثرین کو انصاف فراہم کرانا ہے۔

اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اسمبلی رکن عارف عقیل نے گیس متاثر سے کہا تھا کی کانگریس پارٹی کے صوبے میں اقتدار میں آنے کے بعد کوشش کی جائے گی کہ گیس سانحے کے ہر متاثرہ شخص کو 5 لاکھ کا معاوضہ مل سکے

'گیس سانحے کے متاثرین کو جلد از جلد انصاف دیا جائے'

سمبھاونا ٹرسٹ کے کنوینر، ستی ناتھ شٹنگی نے حکومت سے سوال کیا کہ ' اب صوبے میں کانگریس کی حکومت اقتدار میں ہیں اور گیس سانحے کے متاثرین جاننا چاہتے ہیں کہ ان سے کیے گئے وعدوں کا کیا ہوا'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے ریاستی وزیر سے فون پر جب ملنے کی بات کہی تو انہوں نے کہا کہ بھوپال میں کہیں بھی گیس سانحے کے 5 سو متاثرین کو ایک جگہ جمع کرلیا جائے تو وہ ان سے ملنے آئیں گے اور ان کی بات سنیں گے اسی سلسلے میں آج ان کا انتظار کیا جا رہا ہے'۔

Intro:بھوپال گیس متاثرین کا "انتظار انصاف" کا پروگرام منعقد, اسمبلی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کا مطالبہ_

Body:اینکر - مدھیہ پردیس بھوپال کی چار گیس تنظیموں نے بھوپال کے نیلم پارک پر جمع ہوکر" انصاف انتظار" پروگرام رکھا جس میں وزیر گیس راحت عارف عقیل کا انتظار کیا گیا بھوپال سے خاص خبر-----

وی او- بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے گیس متاثرین نے اسمبلی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے "انصاف انتظار" پروگرام کے تحت وزیر گیس راحت عارف عقیل کا انتظار بھوپال کے نیلم پارک میں کیا_ تنظیم سمبھاونا ٹرسٹ کے کنوینر ستی ناتھ شٹنگی نے اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اسمبلی رکن عارف عقیل نے گیس متاثر سے کہا تھا کی کانگریس پارٹی کے صوبے میں اقتدار میں آنے کے بعد کوشش کی جائے گی کہ ہر گیس متاثرین کو 5 لاکھ کا معاوضہ مل سکے_ کیونکہ اب صوبے میں کانگریس کی حکومت اقتدار میں ہیں اور گیس متاثرین جاننا چاہتے ہیں کہ ان سے کئے گئے وعدوں کا کیا ہوا, اور ان کے بارے میں حکومت کیا فیصلہ لے رہی ہے _اس لیے ہم انتظار کر رہے ہیں عارف عقیل صاحب آئیں گے اور ہمیں بتائیں گے کہ گیس متاثر کے لئے کیا کیا جا رہا ہے_ ستی ناتھ شٹنگی نے کہا ہم نے وزیر گیس راحت سے فون پر جب ملنے کی بات کہی تو انہوں نے کہا کہ وہ بھوپال میں کہیں بھی 5 سو گیس متاثرین کو ایک جگہ جمع کرے تو وہ ان سے ملنے آئیں گے اور ان کی بات سنیں گے اسی سلسلے میں آج ان کا انتظار کیا جا رہا ہے_

بائٹ- ستی ناتھ شٹنگی......... کنوینر ,سمبھاونا ٹرسٹ

کلوزنگ- اب دیکھنا یہ ہے کہ ان چار تنظیموں کے پروگرام "انصاف انتظار" کیا رنگ لاتا ہے کیا صوبائی وزیر عارف عقیل ان گیس متاثرین سے ملنے آئیں گے یا پھر ان متاثرین کو لمبا انتظار کرنا پڑے گا
بھوپال سے قمر غوث رپورٹ

Conclusion:مدھیہ پردیش کی ان چار تنظیموں کا مقصد صوبے میں ہوئے اسمبلی انتخابات سے قبل کئے گئے گیس متاثرین سے وعدوں کو پورا کرنا ہے_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.