ETV Bharat / state

اندور: سینٹرل جیل کے قیدیوں کی کورنا رپورٹ مثبت - محکمہ صحت

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سینٹرل جیل کے چار قیدیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے جس سے جیل انتظامیہ زیادہ مستعد ہوگئی ہے۔

قیدیوں کی کورنا رپورٹ مثبت
قیدیوں کی کورنا رپورٹ مثبت
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:26 AM IST

اندور میں کورونا وائرس کے مریض دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ صحت تشویش میں مبتلاء ہے اس دوران سینٹرل جیل کے چار قیدیوں کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔

سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ لکشمن سنگھ بهدوريا، ویڈیو

سینٹرل جیل کے کچھ قیدی علاج کے لیے ایم وائی ہسپتال آئے تھے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو سات میں سے چار قیدیوں کی رپورٹ مثبت آئی جس سے انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی۔

اس ضمن میں سے سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ لکشمن سنگھ بهدوريا نے بتایا کہ 'مجھے میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ جن سات قیدی کا علاج چل رہا تھا ان میں سے چار قیدیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، یہ سبھی 17 اپریل سے ایم وائی ہاسپٹل زیر علاج تھے تا ہم ابھی حتمی رپورٹ نہیں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.