ETV Bharat / state

Preparation for Eid in the Capital Bhopal: دارالحکومت بھوپال میں عید کی تیاریاں - Preparation for Eid in the Capital Bhopal

بھوپال میں پچھلے دو سالوں سے کورونا وبا کے چلتے کاروبار ٹھپ پڑا تھا۔ لیکن اس بار امیدوں کی عید ہے اور اللہ سے امید کرتے ہیں کہ اچھا کاروبار ہوگا۔ Preparation for Eid in the Capital Bhopal

Preparation for Eid in the Capital Bhopal: دارالحکومت بھوپال میں عید کی تیاریاں

author img

By

Published : May 2, 2022, 11:14 AM IST

بھوپال: ماہ رمضان اب ہم سے رخصت ہونے کو ہے 29 یا 30ویں شب میں چاند دیکھا جا سکتا ہے اور پھر رمضان میں روزہ، نماز اور عبادت کرنے والوں کو اللہ عید کی شکل میں انعام دیتا ہے۔ دارالحکومت بھوپال کی بات کی جائے تو رمضان کے آخری عشرے سے ہی عید کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں۔ ماہ رمضان کے آخری ہفتے میں بھوپال کے بازار گلزار ہوگئے ہیں، فرزندان توحید کو عید کی تیاریوں میں مصروف دیکھ اجاسکتا ہے۔ وہیں رمضان کے آخری دنوں میں بھی عید کی خریداری کے لیے لوگ رات کو نکل پڑتے ہیں اور بازاروں میں کپڑے، جوتے، چپل، ڈرائی فروٹ اور اپنے سے ملنے والوں کے لئے تحفے خریدتے نظر آتے ہیں۔ جب ہم نے بازار میں دکانداروں سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ پچھلے دو سالوں سے کورونا وبا کے چلتے کاروبار ٹھپ پڑا تھا۔ لیکن اس بار امیدوں کی عید ہے اور اللہ کی امید کرتے ہیں کہ اچھا کاروبار ہوگا۔ Preparation for Eid in the Capital Bhopal

دارالحکومت بھوپال میں عید کی تیاریاں

دوکاندار امید لگائے ہوئے ہیں کہ اس بار کاروبار اچھا ہوگا اور جب ہم نے دکانداروں سے بات کی تو ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں کے پاس پیسے کی کمی ہے اس لیے بازار اچھا تو ہے پر 60 فیصد ہی بازار میں اچھال دیکھا گیا ہے۔ پھر بھی پچھلے دو سالوں کے مقابلے کاروبار اچھا ہے۔

دارالحکومت بھوپال میں عید کی تیاریاں
دارالحکومت بھوپال میں عید کی تیاریاں

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.