ETV Bharat / state

میرے لیے چار ذاتی سب سے بڑی ہے غریب، نوجوان، کاشتکار اور خواتین: وزیراعظم

PM Joins Programme By Virtual In Indore اندور میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی یوم پیدائش کے موقع پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیراعظم نریندر مودی نے ورچوئل شرکت کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کیا۔

میرے لیے چار ذاتی سب سے بڑی ہے غریب نوجوان کاشتکار اور خواتین:وزیراعظم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 11:55 AM IST

میرے لیے چار ذاتی سب سے بڑی ہے غریب نوجوان کاشتکار اور خواتین:وزیراعظم

اندور:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مدھیہ پردیش میں بھی سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے جنم دن کے موقع پر مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد حکمرانی اور حکومت میں جواب دہی کے بارے میں عوام کے مابین بیداری میں اضافہ کرنا ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے اندورمیں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی یوم پیدائش کے موقع پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیراعظم نریندر مودی نے ورچوئل شرکت کرتے ہوئے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کیا۔

وزیراعلی ڈاکٹر موھن یادو اور صوبئی بھارتی جنتہ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے شریک ہوئے۔ اس دوران وزیراعظم نریندر مودی ورچول شرکت کرتے ہوئے مل مزدوروں کو 224 کروڑ کا علامتی چیک دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی یہ تقریب ہمارے مزدور بھائی بہنوں کی کئی سالوں کی جدو جہد اور خوابوں کا نتیجہ ہے۔وہ قانونی لڑائی میں کامیاب ہوئے۔ میں اس لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جو علامتی طور پر 224 کروڑ کا چیک دیا گیا ہے امید کرتا ہوں کہ رکم مزدوروں تک پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع، کیلاش وجے ورگیہ، پرہلاد پٹیل سمیت 28 بی جے پی رہنماؤں نے بطور وزیر حلف لیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ اپ نے کئی چیلنجزوں کا سامنا کیا ہے لیکن اب آپ کے سامنے روشن مستقبل کی صبح انتظار کر رہی ہے۔ اندور کے لوگ آپ 25 دسمبر کی تاریخ کو مزدوروں کو انصاف دن کے طور پر یاد رکھیں گے،میرے لیے ملک میں چار ذاتی سب سے بڑی ہیں غریب ،نوجوان، کاشتکار اور خواتین،مدھیہ پردیش سرکار نے غریبوں کے فلاحی کاموں کے لیے اسکمِ چلائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.