ETV Bharat / state

اندور میں چراغ روشن کیا گیا

صنعتی شہر اندور میں وزیراعظم کی اپیل پر کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے نومنٹ لائٹ بند کرکے چراغ روشن کیا گیا۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چراغ روشن کیا گیا

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:26 PM IST

کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا پریشان ہے اس سے تحفظ کے لئے ہر ملک اپنے طور پر اقدامات کر رہا ہے۔ تقریبا 190 ملکوں میں یہ وائرس ابھی تک پہنچ چکا ہے۔

وہیں بھارت کے وزیراعظم کی اپیل پر گزشتہ شب نو بج کر 9 منٹ تک صنعتی شہر اندور میں بھی عموما لوگوں نے لائٹ بند کرکی اپنی سہولت کے حساب سے نو منٹ کا چراغ روشن کیا۔

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چراغ روشن کیا گیا

اسی تعلق سے شرد سنگھ راٹھور نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ہم سے اپیل کی تھی جس کو ہم نے بخوبی نبھایا۔ اپنے اپنے گھروں کی لائٹ بند کر کے 9 بجے 9 منٹ تک چراغ روشن کیا۔

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے ۔ وہی اندور میں فی الحال کورونا وائرس کے مریض بڑھ رہے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کی 9 متاثر مریضوں کی رپورٹ منفی بھی آئی ہے ۔ بھگوان نے جہاں تو بہت جلدی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.